آ گئے آ گئے۔۔۔ آواز ہی ابھی پہنچی۔
ہاں تو کیا بتانا ہے کہ کسے پالا ہے گھر میں ۔۔
بلیاں، طوطے، بندر، چوزے،بطخیں، بکریاں، مچھلیاں، کبوتر، چڑیاں اور بھینس۔ جن کی جتنی جتنی زندگی تھی، گزار گئے۔ اور کچھ جانے والوں کی جدائیاں برداشت نہ کر پائے اور پیچھے پیچھے چلے گئے۔
مگر اب سبھی کو رخصت کر دیا ہے...