نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ برابر شک نہیں ہمیں اس میں۔ ورنہ کسی ہوشمند کو بھلا کیا پڑی کسی پا -گل سے سر ٹکرانے کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے ہی دیجئیے بلکہ۔۔۔ ایک ہی بار دیکھیں گے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ورنہ کہنا پڑے گا ۔۔ ہے دیکھنے کی چیز بار بار دیکھ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے پہلے میکوں دکھائیے وہ نڈر جس نے حامی بھری اوکھلی میں سر دینے کی۔ ہم اسے تمغہ ء جراءت سے نوازیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے تبھی اتنے پھیرے لگ رہے تھے کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامتی و خیریت رہے ہمیشہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آتا ہی نہ ہو گی اس کی پنجابی اسی لئے آئیں بائیں شائیں سے کام لے رہے آپ روفی بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جاواں کس کی بات پکی ہوئی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    یہ تو وہ لوگ کر سکتے نا جن کے پاس وقت وافر مقدار میں ہو۔ ہمارا ایک پاؤں کچن میں ہوتا ہے اور ایک کام کی طرف۔ ویسے گڑے مردے اکھاڑنا کسی فن سے کم نہیں۔ نئے تو کوئی بھی دفنا سکتا ہے اور اکھاڑ سکتا ہے۔ :LOL:
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    پیچ ورک میں بھی کافی کام کیا اور کروایا ہے اس کے بعد بھی ۔ بلکہ کچھ نیا بھی بنایا ہے موبائل کے لئے۔ شئیر کرتے ہیں ان شاء اللہ
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اچھا ٹھیک۔۔۔ یہ تو زیک بتا سکتے ہیں پھر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کے لحاظ سے پوچھا۔ ناک نہ ہو تو بندہ سانس کیسے لے۔ اس لئے اسی سے شروعات ہوئی۔ اب بتائیے۔ اچھا ناک کی جگہ آنکھیں کر لیجئیے۔ وہ بھی انفیکشن ہونے سے بہتی ہیں نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    وہ کیسے دیکھا جاتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    لگتا ہے کہ اس کے بعد سے کچھ بھی شئیر نہ کیا۔ کتنے افسوس کی بات نا گُلِ یاسمیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایویں ختم ہو گیا۔ آج اس زمرے میں آنے کا مقصد یہی تھا کہ میکوں تھوڑی سی شرم آئے اپنی پرانی لڑیاں دیکھ کر کہ پہلے سب شئیر کر دیا کرتے تھے مگر اب کسی کے کہنے پر بھی دنوں ہفتوں لگ جاتے ہیں۔ حالانکہ بہت کچھ ہے۔ بہت کچھ ہو بھی رہا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    تبھی تو چوٹ لگی تھی انگلی پر۔ الحمد للہ انگلی بھی ٹھیک ہے اور کام بھی نمٹ گیا کچھ حد تک۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی ابھی جواب نہ دیجئیے گا اس بات کا۔۔۔ پہلے ہم آپ کی پنجابی چیک کر لیں۔ ہاں تو اس جملے کی پنجابی بتائیے۔ اس کی ناک بہہ رہی ہے۔ روفی بھیا آپ بھی بتا سکتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہے نا بہت کچھ نیا۔۔۔۔ بس پیش کرنے میں دیر ہو رہی۔ ویسے ایسا خیال آپ کو کیسے آیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ بھی سارا اسی بات کا کہ کانفرس کال میں شرط رکھی ہوتی ہے کہ جو پنجابی نہ بولے گا اس نوں دھکے دے کے باہر دا راستہ دکھاؤ۔ :cry2:
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں ہم کان کھول کر سن رہے آپ کی بات۔۔ جندڑی ملوک ایڈھی گُھٹ کے نہ پھڑ میری بانہہ میں تھاں مر جانی آں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top