نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بس ان سردیوں میں پھر سے کوئی چوٹ لگا کر آرام کے بہانے پرانی اسپیڈ پہ آتے ہیں مگر کوئی ساتھ بھی تو دے نا۔ بس اب اس کا بھی ہم نے حل سوچ لیا ہے کپ اپنے ڈھائی سال پہلے والے مراسلات پڑھنا۔ اور اب اور تب میں فرق ڈھونڈنا۔ بڑا ہی دلچسپ کام ہے۔ اوروں کے لیے شاید بورنگ ہو مگر پسند اپنی اپنی نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جن کے لئے اتنا سوچا کرتے تھے، وہی نہ رہے اپنے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم بھی سادہ ہماری چائے بھی سادہ۔۔۔ راکٹ سائنس کا ذکر البتہ اپنے مگ پر ضرور ہے۔ کہ پہلے چائے اس کے بعد راکٹ سائنس۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چائے اب بھی اسی طرح بناتے ہیں مگر دودھ کم پانی کچھ بڑھا دیا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چائے کی طرف متوجہ کر کے خود منظر ہی سے غائب ہو گئی ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں تو۔۔۔ گھر ہی کو چڑیا گھربنا لیا تھا
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر سے شکریہ سلامت رہئیے۔ لیکن کہاں غائب ہیں اتنے دن سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ اور دے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    انھی سے پوچھئیے جن کے بارے سوال ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مگر آپ نے غائب ہو کر ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مگر سہراب کی سائیکل ہر گز نہ ملے گی آپ کو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کون سی چائے۔۔۔ جو اپنے لئے بناتے ہیں یا جو مہمانوں کے لئے بناتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ڈانٹا کاہے کو۔۔۔ ہم نے بس یہیں سے عادت پکڑ لی کہ اب ہر لڑی کو پانی پت کا میدان بنا دینا ہے۔۔۔ کوئی لڑی سلامت رہ کر تو دکھائے جس میں ہم قدم دھر دیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنا آسان طریقہ ہمیں پہلے کیوں نہ معلوم ہوا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس کی سمجھ آ گئی تھی مراسلے کے لحاظ سے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیسے ہیں آپ شمشاد بھیا۔۔۔ اب تو دنوں آپ چکر ہی نہیں لگاتے محفل کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس یہی تو ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ہماری غلطیاں نکالے اور ان کی تصحیح کرے تبھی تو محفل میں آنے کا استفادہ ہو گا ہمیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لوٹ آئیے ۔۔۔۔ موسم بلاتے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ تو بالکل ہی خاموش ہو گئیں۔۔ یہاں بھی وہاں بھی۔
Top