نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وقت کے ساتھ ساتھ نجانے کتنے مزید مگوں کا اضافہ ہو گیا۔ چند ایک ٹوٹے بھی۔۔۔ مگر ٹوٹنے ہی کے لئے تھے۔ دل تھوڑی نہ تھے کہ ٹوٹنے پر بازار سے اور لائے نہ جا سکتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    منظور بھی اور قبول بھی۔۔۔۔ چائے میں تو اپنی جان اٹکی رہتی صبح سویرے۔ اس کے بعد تو چائے کون گل کون۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اپنے آپ کو کوہِ نور کہنا کتنا بھلا لگتا ہے نا ۔ جبکہ اس میں کچھ بھی مبالغہ آرائی نہ ہو۔ :LOL:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ڈنمارک بھی شامل کر لیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ تو پھر لوٹی ہی نہیں۔ تھوڑی فرصت تو نکالنی چاہئیے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لائیے دیجئیے پھر۔۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کا تو مان لیا مگر باقی سارے جو بارود بھر بھر ہماری طرف پھینکتے رہتے ہیں۔ ان کا کیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ تب بھی ہمیں ایسا ہی گمان گزرا تھا اور آج بھی کچھ دیر پہلے آپ کے اس مراسلے پر کچھ ملتا جلتا ہی جواب دیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مانتے ہیں اس بات کو ہم۔ مگر پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ آپ ہی نے ہمیں چنے کے درخت پہ چڑھایا ہے۔ جبکہ چنے کا تو چھوٹا سا پودا ہوتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    امریکہ سے نقل مکانی کر کے ڈنمارک چلے آئے تھے یہ امریکی بندر۔ شاید انھیں ڈنمارک زیادہ بھایا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اوہ تو عادت نہ بدلی شروع سے آپ سب نے۔۔۔ وہ محاذ جو ہمارے آنے پر آپ سب نے مل کر بنایا تھا، آج بھی قائم و دائم ہے۔ اور ہم وہی اکیلے کے اکیلے۔ کبھی ایک کی ڈانٹ سنتے ہیں اور کبھی دوسری طرف سے کھنچائی ہونے لگتی ہے۔ مجال ہے جو کبھی کوئی ہماری حمایت میں ہمارے ساتھ کھڑا ہوا ہو کبھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں کہا گیا تھا تو سانوں کی بھلا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کہ اب تک آپ نے اس کے لیے کوئی شاہجہان ڈھونڈ لیا ہو گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: اللہ توبہ۔۔ کتنا ہنسایا تھا نا اس بات نے۔۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واقعی آپا ایسا ہی ہے :love:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاید مزاج پر کچھ ایسی کیفیت طاری ہے اس لڑی کو شروع سے کھنگال کر۔۔۔ دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچے گا جسکو دیکھو اسکا دامن بھیگا لگتا ہے دنیا بھر کی یادیں ہم سے ملنے آتیں ہیں شام ڈھلے اس سونے گھر میں میلہ لگتا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ کیسے ہو سکتا اپنا۔۔۔ بس عادت ہو جاتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ڈائریکشن پر مرکوز رہنا ہی اہم ہوتا ہے۔۔۔ واقعی سمجھدار تو ہم پہلے بھی تھے ہی۔ نجانے لوگ کیوں انڈر اسٹیمیٹ کر جاتے ہیں۔ مار کٹائی سے تو دور کا واسطہ نہ رہا ۔ محفل کے ڈھائی سال گواہ ہیں اس بات کے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ساری باتیں ہی پکی پکی تھیں۔ اب بھی ہیں۔ غیر کون اور اپنا کون۔۔۔ انسان کبھی نہیں جان سکتا۔ جو اپنے ہوتے وہ غیر بن جاتے۔ جو غیر ہوتے وہ اپنوں سے بڑھ کر ہوتے۔ نہیں سمجھے۔۔۔ کوئی بات نہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کبھی ہمیں بھی شعر پڑھنے سننے سے دلچسپی تھی مگر اب نہیں رہی۔ مگر مفہوم سے ضرور ہے۔
Top