واہ واہ۔۔۔ محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری سنگ میل
آپ کی اپنی شاعری کے دھاگوں پر مبارکباد
ان مراسلوں میں شاعری کے خوبصورت مراسلے بھی شامل ہیں
ان پر بھی داد قبول کیجیے
اور پائتھون کے اسباق۔۔۔۔۔ ان کی داد بھی قبول کریں
اور یوں مکمل ہوئے دس ہزار مراسلے
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔...
نہیں جس بات کا نہیں پتا ہوتا وہ پوچھنا تو فرض ہے۔۔ آپ جیسے کسی علمی آدمی نے کہا ہے۔۔۔ کہ جو شخص سوال پوچھتا ہے وہ صرف 5منٹ کا بیوقوف ہے۔ اور جو نہیں پوچھتا وہ ساری عمر کا۔۔۔ :)
میں تو ٹھہرا ہی ہوا ہوں۔۔۔ پر کتنا ٹھہرا رہوں۔۔۔۔ یہ نہ ہو کہ کائی جم جائے مجھ پر۔۔۔۔ :laugh:
ویسے تمہاری آواز تمہاری بھابھی تک نہیں جا سکتی۔۔۔۔ وہ چشتیاں گئی ہوئی ہے۔۔۔۔ :rollingonthefloor: