:( میں نے کئی دنوں سے کوئی نئی شرارت نیہں کی ، لاسٹ ٹائم اپنے چھوٹے برادر-ان-لا کو ڈنر دیا تھا تو اک سپیشل ڈش میں نے بطور حاص اسکے لئے اپنے ھاتھوں سے بنائی تھی ، جسکو میں نے ڈونگے میں ڈال کر اوپر ڈھکن سے ڈھانپ رکھا تھا ، جس کا ڈھکن ٹونی ،بردار-ان-لا نے بڑے پیار سے ڈھکن کھولا تھا اور پھر اک چیخ...