:laugh: کس وختے میں پڑ گئی بچاری ،
میں ہی کر دیتی فون آواز بدل کے کہ میں ماورہ بول رہی ہوں،
وسیے اک نمبر ہوا کرتا ہے ماورہ ، فون ڈائل کرنے سے پہلے اگر اسکو ڈائل کیا جائے تو آپکا نمبر ہائیڈ ہی رھتا ہے۔
سامنے نیہں آتا ، کہیں بھی کرو چاہے ، اب لندن میں ھمارا تو
141...