:( نیہں ماورہ ، اتنے وقت سے میں ماچس نیہں دیکھ سکی
رات جب اسکا وقت ہوتا ہے تب بچوں نے اپنے چینیل دیکھنے ہوتے ہیں ، اور رات جب اپنا وقت اور ٹی،وی پر قبضہ ہوتا ہے تب ماچس ختم ہوگیا ھوتا ہے۔ اور اگلے دن آفٹرنون کو جب دوبارہ دیکھاتے ہیں تب لنچ ٹائم میں گھر آتی ہوں مگر کسی اور کام میں دھیان لگ...