کیفیت نامہ از زبیر مرزا : اک ہجرجو ہم کو لاحق ہے تادیر اُسے دُہرائیں کیا
مجھ کو معارف ہجر و معرفت فراق کی حد تک کوئی خاص خبرداری کا دعویٰ نہیں ہے۔ لیکن بسا اوقات ایسی کیفیات میں مبتلا انسانوں کے عجیب و غریب رویوں سے ضرور سابقہ پڑا۔۔۔
انسان بنیادی طور پر تنوع پسند ہے۔ وصل ہو کہ فراق۔۔۔۔ دونوں میں...