نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محمد مظہر الدین مظہر : مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا

    وہ عالم بھی عجب مسحور کن دیوانہ گر ہوگا سرسودا زدہ ہوگا اور ان کا سنگ درہوگا واہ کیا ہی بہترین ہدیہ عقیدت ہے۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ بہت شکریہ سرکار
  2. نیرنگ خیال

    صحرا فطرت

    :bighug::bighug::bighug::bighug:
  3. نیرنگ خیال

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    کیا ہی خوبصورت غزل ہے سرکار۔۔۔۔ بہت سی داد قبولیے۔۔۔ تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت لاجواب :zabardast1:
  4. نیرنگ خیال

    صحرا فطرت

    :laughing::laughing::laughing::laughing: ارے نہیں۔۔۔۔ ایسی بھی بات نہیں۔۔۔ سب آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ :):):):)
  5. نیرنگ خیال

    صحرا فطرت

    بہت بہت شکریہ اپیا۔۔۔۔ :) ہمارا نام کس قطار شمار میں ہے۔۔۔ ہم تو سادھو لوگ ہیں۔۔۔ :) یہ تو آپ کا حسن ظن ہے جو کسی قابل سمجھتی ہیں۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    غیر متفق۔۔۔ یہ بات آپ تب کہہ سکتے تھے۔۔۔ جب میں نے آپ کی تحاریر نہ پڑھی تھیں۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    ضرور لکھیں۔۔ ہم منتظر ہیں۔۔۔ میں تو خود بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی اور لکھے۔۔۔ :) آمین :) شکریہ سرکار :) نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائیاں ہیں۔۔۔ جو ہم ایسی تحریریں بےدھڑک لکھنے لگے ہیں۔۔۔۔ :) وہ اپنا زمرہ نہیں۔۔۔ :) شکریہ سرکاراں۔۔۔۔۔ :) اس کا مطلب ہے واقعی بہتر لکھ لیا ہے۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    مینو کی تصاویر آتی ہوں گی۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ زبیر مرزا بھائی کو بہت دلچسپی ہوتی ہے۔۔۔ تو خاص طور پر تصاویر کھینچی گئیں۔۔۔ پر آپ نے بھی پوچھ لیا۔۔۔ :) اور یہ تو آپ کمال کرتے ہیں۔۔۔ جو اردو کی ترویج گاہے گاہے کرتے رہتے ہیں :)
  9. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    ہاں۔۔۔ یہ بھیا لوگ واقعی بہت اچھی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔ ہاہاہاہاہااااااا ضرور ۔۔۔ لگاتے ہیں تمہارے ذمہ بھی کوئی کام۔۔۔۔ :D
  10. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    روداد تو واقعی اتنی تیزی سے لکھی ہے میں نے کہ خود بھی حیران ہوگیا ہوں۔۔۔ :) وہ تو اللہ بھلا کرے نعیم بھائی کا جنہوں نے اتنا وقت لگا کر غلطیاں نکال کر اس قابل کیا کہ پیش کی جا سکے۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    سر یہ آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ وگرنہ حقیر تو چند جملے جو جوڑتا ہے۔ وہ بھی کسی قابل نہیں ہوتے۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    بہت ہی زبردست اور معلوماتی دھاگہ ہے قیصرانی بھائی۔۔۔ زندہ باد :)
  13. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    ہماری نسلیں تو مرزا نہ ہوں گی۔۔۔ اور مرزا والی کی بابت ہم کچھ کہہ نہیں سکتے۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    مرزا ابو تراب اصفہانی

    خطاطی کے موضوع پر الف نظامی صاحب کی معلومات بہت ہی زیادہ اور قابل ستائش ہیں۔ :) آج ان سے ملاقات بڑی شاندار رہی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    شکریہ مہدی۔۔۔ بالکل۔۔۔ اور اس تحریک کے روح رواں الف نظامی صاحب ہیں۔۔ :) آپ کی کاوشوں پر ازحد شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ :)
  16. نیرنگ خیال

    مرزا ابو تراب اصفہانی

    جناب ہم تو پہلے سے معتقد ہیں۔۔۔ اب آپ رلائیں گے کیا۔۔۔ :D :D
Top