زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
اوہو ۔ماہی بٹیا اور ام عبدالوہاب بٹیا آج تو سارا دن بہت مصروف گزرا گھر پر رہا مگر دفتری کام میں بہت مشغول ۔ بھئی ہمارے بچوں کا پتہ چلا ۔ اللہ تعالی بچوں کو صحتمند و خوش خرم کرے ۔ اور آباد رکھے ۔ بچوں کا خیال ضرور رکھیں ۔ کھیل تو چلتا رہتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #3,590
فروری 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم تو پھیکی والی لیں گے بھئی ۔ شمشاد بھائی اور اعجاز بھائی شاید میٹھی چاہیں ۔
سید عاطف علی
Post #24,911
فروری 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے میں بھی دونوں باتوں سے متفق ہوں ۔ قواعد اور سیما علی آپا کی گرما گرم چائے ۔
سید عاطف علی
Post #24,907
فروری 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ع ن ی ذ ن ل ی ا ف ب م ش کچھ بڑا مرکب ہے لیکن مشکل نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #3,580
فروری 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
زمین و آسمان
سید عاطف علی
Post #3,577
فروری 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
کمبخت آٹو کریکٹ کبھی آٹو رونگ ہو جاتا ہے ۔ :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #3,568
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
اقبال و غالب اردو والوں کے لیے ایک مسٹ ہیں ۔ صد حیف ! وہ ناکام کہ اک عمر سے، غالب حسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی غالب
سید عاطف علی
Post #3,567
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی
سید عاطف علی
Post #3,562
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میں سمجھ گیا تھا ۔:ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #3,560
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ لڑائیاں جھگڑے کیوں چل رہے ہیں بھئی ۔ ;)
سید عاطف علی
Post #3,558
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان سوپر لیگ 2021
چوتھا بھی گیا ۔ 82 پر
سید عاطف علی
Post #313
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2021
ہیل تو کافی مار کر گیا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #310
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عشق کی گلی
میں تو سمجھ رہا تھا کہ سرد دسمبر میں ایک مہم سر ہو چکی ہو گی ۔ لیکن ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا ۔ ہماری نیک خواہشات ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #166
فروری 24، 2021
فورم:
متفرقات
غزل: زمانہ ہر اک پل تغیّر میں تھا
بہت خوب محمداحمد بھائی ۔ لیکن
سید عاطف علی
Post #3
فروری 24، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تعارف
میرا تعارف
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی
Post #17
فروری 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
لڑاکا ۔
سید عاطف علی
Post #3,545
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
میرا تعارف
شاید انہوں نے اپنا انٹرویو یہاں تعارف کے طور پر پیش کردیا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #4
فروری 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میں دے دیتا ہوں لیکن ۔ احباب اس کو بھی مکمل طور پر آشکار کردیں ۔ میرا لفظ ت ش ر ک ل د ر ک ا ی
سید عاطف علی
Post #3,539
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بے قصوری ؟
سید عاطف علی
Post #3,537
فروری 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا
کہیں وہ تیر و تفنگ اور دیگر سامان حرب کی تیاریوں میں مشغول نہ ہوں ۔ اور ناگہاں آن دبوچیں ۔
سید عاطف علی
Post #52
فروری 24، 2021
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top