نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    زبانیں

    اگر سات سال انگلش ملک میں رہتے ہوئے بھی انگریزی نہیں آئی تو پھر تو بہت مشکل ہے :(
  2. قیصرانی

    زبانیں

    ہندی اور ہندوستانی میں فرق پر ذرا روشنی ڈالئے کہ میں تو کنفیوذ ہو گیا ہوں
  3. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    وہ کیسے بھلا؟ ان کی حکومت کے خلاف جو بھی متشدد سوچ ابھرتی ہے، اسے مذہب کے نام پر دوسرے ممالک میں "جہاد" پر بھیج دیا جاتا ہے :)
  4. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    https://www.facebook.com/zain.zf/posts/10203663719463346
  5. قیصرانی

    زبانیں

    یعنی پاکستان میں بولی جانے والی کوئی بھی زبان، بشمول اردو نہیں آتی؟ معلوماتی
  6. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    فیس بک پر ہمارے محفل کے زین نے بتایا ہے کہ یونائٹڈ بلوچ آرمی یا اس سے ملتی جلتی کسی تنظیم نے یہ ذمہ داری لی ہے
  7. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    میری پوسٹ ایڈٹ ہو چکی ہے، اس لئے یہ اقتباس ویلڈ نہیں ہے :)
  8. قیصرانی

    زبانیں

    پہلے تو یہ بتائیے کہ کون سی زبان سیکھنا چاہ رہے ہیں
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پاکستان میں جتنے بھی خود کش دھماکے ہوئے اور جن میں شہری قتل ہوئے، ان کے کرنےو الے اور کروانے والے، سب جہنمی اور لعین ہیں؟ کیا اس بات پر اتفاق ہے؟
  10. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    دیکھئے، میرے نزدیک سعودی حکومت اپنی ناجائز حکومت کو سنبھالنے کے لئے پوری مسلم دنیا میں دہشت پھیلا رہی ہے۔ اس لئے اگر کبھی میں نے حکومت میں آ کر سرکاری طور پر ہٹ لسٹ بنائی تو سعودی حکمران اس فہرست کے واحد اراکین ہوں گے
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    ناحق کی وضاحت کر دیجئے کہ کسی کا قتل اس وجہ سے جائز نہیں ہوتا کہ اس کے ملک کی حکومت امریکہ کی حمایتی ہے اور اس بندے کے ٹیکس سے حکومت طالبان کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو وہ بندہ بھی واجب القتل ہوتا ہے :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

    چھوٹے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی خیر سے 5،000 کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ میری طرف سے انہیں ڈھیروں مبارکباد :)
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    چلئے، لگے ہاتھوں ایک بار ان افراد پر لعنت بھیج دیں جوپاکستان میں شہریوں کے خلاف خود کش حملے کر کے ان کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں :) واضح رہے کہ پاکستانی شہری آبادی میں سے 40،000 سے زیادہ لوگ ان ملعونوں کی بھینٹ چڑھے ہیں
  14. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    ویسے بھی پاکستان میں بے گناہوں کے قتل میں صرف اور صرف طالبان ملوث ہوتے ہیں
  15. قیصرانی

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    جی، ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ظاہر ہے کہ بڑے ظالمان کی دہشت اتنی ہے کہ کون ذمہ داری لے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پچھلے سال گرمیوں میں میری بھی روٹین یہی تھی کہ ساڑھے پانچ اٹھنا ہوتا تھا۔ لیکن میں صبح جلدی جاگنے کے لئے مناسب نہیں :)
  17. قیصرانی

    زبانیں

    اگر کوئی سیکھنے کو تیار ہو تو عین ممکن ہے کہ سکھا بھی دوں :)
  18. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    جی آئین و قانون تو وہ اسلامی ہے جس میں انسانوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹ بال کھیلی جاتی ہے نا۔ اگر کبھی شب برات منانے کو دل چاہے تو بندہ بارود سے لاد کر بیچ بازار پٹاخہ چھوڑ دیا جاتا ہے۔ سوچیں، اللہ کے ہاں کیا جواب دیں گے؟؟؟
  19. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    ایک ہفتے دس دن کے ٹرپ میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک ڈرائیو کرتے ہوئے پہنچوں۔ پھر POI یعنی دلچسپی کی جگہیں نوٹ کر لوں، پھر اگلی بار ہر مطلوبہ جگہ ایک ہفتے کا ٹرپ الگ سے ہو :)
  20. قیصرانی

    ارمان فونٹ

    چونکہ آپ نے اس پر محنت کی ہے، اس لئے میں تبصرہ تو نہیں کروں گا کہ قیمت مناسب ہے یا نہیں، البتہ یہ بتائیے کہ کیا ایک سے زیادہ افراد یہ فانٹ خرید کر استعمال کرنا چاہیں تو فی کس کیا قیمت ہوگی؟
Top