دخل در معقولات کے لئے معذرت چاہتا ہوں لیکن ربط سے چند سوالات ذہن میں آئے
1۔ جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنے افراد کو امریکہ یا دیگر ممالک بھیج کر غیر ملکی زبان میں تعلیم دلائی، اس کے بعد ان کی ترقی کا عمل شروع ہوا
2۔ امریکہ ہو یا برطانیہ، وہاں کی اعلٰی یونیورسٹیوں میں پوری دنیا سے سٹوڈنٹ آن...