نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  2. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    جی نہیں، اس کے گھر کی صفائی ہو رہی تھی :)
  3. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    پتہ نہیں، سنی سنائی تھی جو بتا دی :) سنگ چور کسے کہتے ہیں بھلا؟
  4. قیصرانی

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    تصویر دکھانا نہ دکھانا آپ کی ذاتی پسند ہے۔ ہمیں ہر طرح سے قبول ہے۔ اس لئے نو ٹینشن :)
  5. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    شیش ناگ، یعنی کنگ کوبرا :)
  6. قیصرانی

    ریمنڈ ڈیوس۔ اصل حقائق ۔ از جاوید چوہدری

    یہ واکنگ ٹریل ہے کیونکہ ریت پر چلنا مشکل ہو جاتا ہے :)
  7. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    نہیں، وہ تو روحانیت کی وجہ سے پہلے ڈسنے کے چکر میں تھا۔ میں نے پہلے گرہ لگائی تھی، پھر سانپ نے گرہ لگائی :)
  8. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    سانپ کو پتہ تھا کہ روحانی بابا میرے جاننے والے ہیں، اس لئے اس نے خود ہی گرہ لگا دی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی یہی شک تھا کہ میرے نہ ہونے سے ہر چیز وہیں رک جائے گی :P
  10. قیصرانی

    سیف الملوک اور میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے حالات و واقعات

    ہیں جی؟ Victims کی لسٹ میں آپ دور دور تک نہیں دکھائی دے رہے :P
  11. قیصرانی

    سیف الملوک اور میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے حالات و واقعات

    میرا بھی اور برادرم منصور مکرم کا بھی :)
  12. قیصرانی

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    یعنی آپ بات کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں کہ یہ دھاگہ بھی کسی "بچے" کا ہے :)
  13. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    جوگی تو نہیں ہوں، لیکن سانپ بھی زہریلا نہیں :)
  14. قیصرانی

    سیف الملوک اور میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے حالات و واقعات

    ذکرِ خیر تو میرا بھی ہے، لیکن میں شرمو شرمی ذکر نہیں کر رہا :P
  15. قیصرانی

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    تشکر، سید بادشاہ :) اصل کمال تو انڈوں کا ہے نا :)
  16. قیصرانی

    تعارف مشتری ہوشیار باششششششششششششششششششششششششش

    اس دھاگے کی طرف توجہ دلانے کا بہت شکریہ، کافی ہنسی آ رہی ہے اور فاتح بھائی کا ایک مشہورِ عام قول بار بار یاد آ رہا ہے :)
  17. قیصرانی

    سیف الملوک اور میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے حالات و واقعات

    بہت عمدہ :) ویسے یہ نیرنگ بھائی کا تذکرہ کس لئے؟ :p
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی میں تو کل رات ہی آ گیا تھا، آپ کو اطلاع دیر سے ملی :) کیسی ہیں؟ شہزادے صاحب کیسے ہیں؟ اس لئے آ گیا کہ کسی نے روکا ہی نہیں :)
  19. قیصرانی

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    عمدہ تحریر :) اگر میں مسٹر بین ہوتا تو یہ حرکت کر ہی بیٹھتا مزاح برطرف، کافی نورانی چہرہ ہے، چھپانے کا کیا فائدہ؟ :)
Top