کیا اس بات کو میں اس طرح بیان کر سکتا ہوں کہ:
اگر ایک ہی علم مادری اور غیر ملکی/غیر مادری زبان میں مل رہا ہو تو مادری زبان کو ترجیح دینی چاہئے۔ لیکن اگر مادری زبان میں علم ہی نہ ہو یا نہ ہونے کے برابر ہو تو پھر دوسری زبان کے علم سے فائدہ اٹھانے میں کوئی حرج نہیں۔ تاہم یہ امر مستحسن ہے کہ اپنی...