نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انہوں نے عوام کے بچوں کو براہ راست قربانی کا بکرا بنانے جیسا اہم ترین کام سر انجام دیا ہے۔ اس وقت جتنی بھی مسلح جدوجہد بلوچستان میں ہو رہی ہے اور بندے مر رہے ہیں، یہ اسی نواب کی مہربانی ہے ورنہ یہ بے چارے کس شمار قطار میں تھے کہ حکومت کے خلاف کھڑے ہوتے
  2. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    شمشاد بھائی، آپ کاشفی بھائی کی طرف سے شاید نظرانداز شدہ فہرست میں ہیں، آپ کے پیغامات انہیں دکھائی نہیں دیں گے :(
  3. قیصرانی

    شب برآت کی آمد

    یہاں تو کافی ہلچل تھی کہ جمعہ کو تیرہ تاریخ اور چاند کی چودہ :)
  4. قیصرانی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    یعنی انڈین فلم ایکٹرس کاجل بھی ایسی ہی ہے؟ :)
  5. قیصرانی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    جو مقدمہ عدالت ہے میں، اس پر کیا فیصلہ دینا :)
  6. قیصرانی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اگر قانون کے مطابق عدالت سے اجازت لی جا رہی ہے تو اس میں کیسی بزدلی؟ بزدلی دکھانے والے تو وہ ہوتے ہیں جو رات کی تاریکی میں منہ کالا کر کے سعودی عرب بھاگ جاتے ہیں اور پھر جب وہاں گڑبڑ کرتے ہیں تو پھر وہاں سے بھی بھگا دیئے جاتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    ایک ضروری وضاحت، اچھی خبر عموماً مذہب اور سیاست سے ہٹ کر ہی ہوتی ہے :)
  8. قیصرانی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    کے ٹو کے پہاڑ کو سر کرنے کے لئے پہلی مکمل پاکستانی مہم۔ اس چوٹی کو سب سے پہلے اطالوی کوہ پیماؤں نے 1954 میں سر کیا تھا۔ موجودہ مہم کی تیاری پر تقریباً ایک ارب روپے خرچہ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ کے ٹو پر جانے والی زیادہ تر مہمات پر پاکستانی کوہ پیما بطور پورٹر تو جاتے رہے ہیں اور کے ٹو سر بھی کرتے...
  9. قیصرانی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    بہت عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ پاکستان کے بارے ہم صرف بری خبریں لگاتے ہیں اور انہی پر ہی بات چیت ہوتی ہے۔ ایک نیا دھاگہ ایسا کھولا جائے جو پاکستان کے بارے صرف اور صرف مثبت خبریں مہیا کرے۔ عین ممکن ہے کہ دو پوسٹس کے درمیان لمبا وقفہ ہو، لیکن جب بھی یہاں خبر پوسٹ ہوگی، اسے مثبت یا اچھا ہی ہونا چاہئے۔...
  10. قیصرانی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    لیکن یہ بھی تو اچھا کلچر نہیں کہ ایک کی باتوں کو سیاہ کاری کہہ دینا جبکہ دوسرے کو اتنا کہہ دینا کہ یہ اچھا عمل نہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں (سہیل وڑائچ سے شکریہ کے ساتھ) :)
  11. قیصرانی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    یعنی اسے ہم نواز شریف کی سیاہ کاری کا نام دے سکتے ہیں؟ ویسے یہ نئی بات پتہ چلی کہ سیاست کے نام پر انسان کو سفید جھوٹ بولنے کی اجازت ہو سکتی ہے :)
  12. قیصرانی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    تو پھر لگے ہاتھوں اوپر والی وڈیو پر بھی تبصرہ کر دیجئے کہ نواز شریف کے دعوے کیا تھے اور حقیقت کیا ہے :)
  13. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    اس میں تو کوئی شک نہیں :)
  14. قیصرانی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    برازیل نے چار گول کئے اور تین ایک سے جیتا :)
  15. قیصرانی

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    قتل ہی ہوگا، کہ کرامات دکھانے کے لئے مومن ہونا ضروری ہوتا ہے نا شاید؟ :)
  16. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    اس حساب سے تو کوئی بھی لکھائی اس وقت اپنی نہیں ہو سکتی جب تک اپنا فانٹ نہ ایجاد کر لیا جائے :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک :)
  18. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    جی مانو بلی۔ آپ کی لکھائی میں نے دیکھی ہے کہ بہت اچھی ہے۔ اس لئے فرار ہونے کی کوشش مت کیجئے :)
Top