بہت سارے اراکین، مثلاً چھوٹا غالب بھی اسی فہرست میں شامل ہے
ساجد بھائی تو کب کے واپس بھی آ گئے
معطل ہونے والا رکن اگر غصے کا تیز اور عقل میں تھوڑا ہو تو نیا رکنیتی نام بنا کر اودھم مچانے پہنچ جاتا ہے اور پھر اکثر و بیشتر یہ بین مستقل ہو جاتا ہے۔ معطل سے مراد اراکین کی رسائی ان کے اکاؤنٹ تک معطل...