یہ ڈاکٹر ضیاء الدین خان جیسے عقل کے اندھے اور گانٹھ کے پورے ہیں جن کی رہنمائی میں یہ سارا ظلم پروان چڑھتا ہے کہ یہ اسے خوشنما الفاظ کا لبادہ اوڑھاتے ہیں
اس جیسے بے شرم انسان کو یہ کہتے شرم یا جھجھک نہیں محسوس ہو رہی کہ اسلامک موومنٹ آف ازبکستان اور اسلامک موومنٹ آف کردستان کے "بے غیرتوں" نے...