نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    یہ پرو طالبان ہیں، اس لئے ان کی بات پر ترس کھائیے، غصہ نہیں :)
  2. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    دیکھئے اگر اس نے اللہ کے لئے ہسپتال بنایا تو اس پر کوئی دعویٰ کرنا نہیں بنتا۔ اگر اس نے ذاتی شہرت کے لئے بنایا تو پھر اسے نیکی شمار کرنا فضول بات ہوگی :)
  3. قیصرانی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    چہار زندان انسان تو میں نے اردو میں پڑھی تھی
  4. قیصرانی

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    چہار زندان انسان تو کافی مشہور ہے، یہ کوئی نئی تصنیف ہے؟
  5. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    دیکھئے عمران خان نے اس عورت سے اپنے تعلقات کا کبھی انکار نہیں کیا اور نہ ہی دیگر عورتیں جو یہ دعویٰ کرتی رہی تھیں۔ ولدیت کے ٹیسٹ والی بات پر راہ فرار اختیار کرنا واضح ثبوت ہے :)
  6. قیصرانی

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    نکال دیجئے :)
  7. قیصرانی

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    الحمدللہ، کہ میں بے وقعت اور حقیر سا انسان ہوں، آپ کی حمایت میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی :)
  8. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ بھی کوئی تُک کی بات ہے کہ عمران خان نے اللہ کے نام پر چندہ مانگا، اپنی ماں کے نام پر ہسپتال بنایا اور اسے ہم عمران خان کا کارنامہ قرار دے رہے ہیں؟ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، روٹین :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب :)
  11. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    یہ تو بہت سارے اخبارات وغیرہ میں آئی تھی تب، ابھی یہ دیکھ لیجئے
  12. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    جی، لیکن قائد اعظم نے پاکستان کو اپنی والدہ محترمہ کے نام پر نہیں نام دیا :)
  13. قیصرانی

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ٹائیں ٹائیں فش :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  15. قیصرانی

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    پہلے تو آپ جس کی حمایت کرتے تھے وہی ذلیل و خوار ہوتا تھا، ابھی آپ دونوں اطراف کو مشورہ دے رہے ہیں تو مجھے یہ جاننے میں مشکل ہو رہی ہے کہ اب کس کا برا وقت آیا ہوا ہے :)
  16. قیصرانی

    ساغر صدیقی اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا

    بری بات۔ یہی نغمہ آپ فوج کے حق میں بھی استعمال کر سکتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    دیکھئے چندے سے کیا گیا کام ایک ذمہ داری ہے جو آپ اپنی مرضی سے اپنے ذمے لیتے ہیں۔ اس ذمہ داری کو پورا کرنا آپ کا اخلاقی فرض ہے، اس سے کوئی تمغہ نہیں مل جاتا :) ہاں اگر نام شوکت خانم کی بجائے کچھ اور ہوتا تو پھر میں اسے سو فیصدی عمران خان کا کارنامہ سمجھتا :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نو آنسر :)
  19. قیصرانی

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    جو انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں اور وہ بھی بہت بڑا، ان کے بارے میرے دل میں کوئی عزت نہیں اور نہ ہی کوئی انسان انہیں عزت دینے کو تیار ہوگا۔ آپ بھی وقت محفل جیسی جگہ ضائع کرنے کی بجائے ہتھیار اٹھا کر "حقیقی جہاد" سے لطف اندوز ہوں کہ "72 حوریں" آپ کی بھی منتظر ہیں :)
  20. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    اگر چندے کی بنیاد پر کیا گیا کام کسی کا کریڈٹ ہو تو پھر عبدالستار ایدھی پاکستان کا تا دم مرگ وزیر اعظم ہو :)
Top