جی بس میں ایسی ہی ہوں 8) ۔ میری طرف سے تو ٹھاہ کر کے سیدھا سیدھا گولا ہی ہے ۔ :(
اک سیاست اور دوسرا یہ کرکٹ ۔ :x ان دونوں کی مجھے سمجھ بوجھ ہے نہ ہی شوق ۔ تو پھر میں تو گولا ہی ماروں گی نا ۔ :P
:? تو یہ بات ہے ۔ :?
تو یہ سب میرے بھائی تھے ۔ :D :D
کیوں بابر بھائی ۔؟ کدھر ہیں آپ ؟ اچھے خاصے میری پارٹی میں مجھے کھانے مل رہے تھے بعد میں لوٹکر آئی تو نہ ماہ وش ۔ :? نہ بابر :? نہ ہی کوئی دھند کے پیچھے تو نہ ہی کوئی آگے ۔؟ :?
کدھر...
لو وہ خوش ہوگئی آج باجو کی کال تو آئی :P
ورنہ کتنے وقت سے یوں مجھے بھی سستی ہورہی تھی ۔ اسی بہانے فون کر تو لیا :P
اب :D دیکھنا سارا پہلی فرصت میں گھبرائی ادھر کو آئے گی کہ ہوا کیا ہے جو میرے لئے ٹاپک کھلا :lol: :lol:
:? نہیں سنا نا ۔ کیونکہ مجھے اس کھیل سے نہ تو کوئی دلچسپی ہے نا ہی شوق ۔ :?
میرا بس چلے تو گولا مار دو ۔ فضول میں وقت برباد کرتے ہیں ۔ دیکھنے والے بھی کھیلنے والے بھی :D
اور مجھے اس لئے ناپسند ہے کہ آج تک سمجھ ہی نہیں آئی ۔ :?
:D دیر ہوگئی چھوٹے بھیا :D سارہ کو میں فون کر کے جھاڑ چکی تم ناراض ہو ؟ کیوں ؟ کب سے ؟ کس سے ؟ اسی لئے اتنے عرصے سے نظر نہیں آئی :roll: :P وہ بچاری لاکھ اپنی صفائی دینے کی کوشیش کرتی رہی باجو میں کیوں بھلا کسی سے ناراض ہونے لگی ۔ میرا تو پی سی خراب ،
:D
شگفتہ :D ،
ویسے تو فرزانہ اپنے ہی کاموں میں بزی ہیں ۔ اب جب ہم نے بات کرنی ہو تو چاہے کچھ بھی چل رہا ہو بات ہو جاتی ہے :D مگر رات کے وقت فرزانہ فرصت سے ہوتی ہیں ۔
کیا پتا ابھی کچھ دیر میں م ن س پر آجائیں :?