نتائج تلاش

  1. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    تو دیر کس بات کی ؟ دیجئے میرا انعام ۔ :)
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کھانے کا نہیں ہے تو کوئی بات نہیں کھلانے کا ہے ؟ :P
  3. ت

    آؤ ہنسیں

    :D :D
  4. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :D اسی لئے تو دھڑلے سے بولا پتا تھا :D کلاس سے بچنے کو آئیندہ یہ بہانہ ہی کافی ہے ۔ آجائیے میں نے کیک بنایا ہے اور کھا بھی رہی ہوں ۔ 8)
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اور اگر میری اداسی دور کرنے میں آپ لوگ کامیاب نہ ہوئے نا تو میں گولا ماردوں گی کرکٹ میچ کو :P
  6. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :? کتنی بار بتاؤو ں کہ آپ سے اور بھابھی سے دل بہت اداس ہے نا :cry: :cry:
  7. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :D میں نے تو ظلم نہیں کیا ۔ :( :? زکریا کی کلاس ؟ اور میں ؟ :? نا بابا ۔ زکریا کا دل چڑیا جیسا ہے ادھر مزاق کر جاتے ہیں ادھر دھک دھک دھک :lol: :lol: ایسے میں کلاس کیسے لی جا سکتی ہے کچھ ہو گیا تو الٹا لینے کے دینے پڑ جائیں گے ۔ :D
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آپ سے اور بھابھی سے دل بہت اداس ہے نا اس لئے :cry:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :D تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟ :P باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟ :D ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    :( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry: :D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:
  11. ت

    مبارکباد مدر ڈے ،

    چلو اچھی بات ہے مزے کرو شادی میں ع بھی تو ہوگی :wink: میرا سلام کہنا اسے ۔
  12. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے جب کوئی غلطی نہ ہو :D ورنہ زیادہ تر غلطیاں ہی ہی غلطیاں ہوتیں ہیں مگر اب عادت پڑ گئی ہے :D پڑھنے والے کو سمجھ تو آ ہی جاتی ہوگی کہ یہ کیا لکھنے کی کوشیش میں تھی :P
  13. ت

    شادی دفتر

    میں نے تو ابھی کچھ کیا ہئ نہیں تھا کہ وہ بچارہ :( اٹھُ گیا اس دنیا سے ۔ مجھے تو یہ بھی پتا نہیں تھا ہے کون ؟ :D یہ تو اب پتا چلا کرکٹ سے وابستہ تھا کچھ ۔ :P
  14. ت

    شادی دفتر

    وہ اپنی آئی مرا ہے بچارہ ۔
  15. ت

    میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

    :? مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی جب ایک نک سے آل ریڈی ہیں تو پھر دوسرے میں کیوں آجاتے ہیں آئی ڈی بدل کر :P ؟ پتا تو سب کو ہی لگ جا تا ہے ۔ :P
  16. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    رشوت کس بات کی ؟ :D ذرا یہ بھی تو بتائیے مجھے تو یاد نہیں ۔ ۔
  17. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ہاں نا شگفتہ آج ہم بڑھا ہی تو رہی تھیں ۔ کتنے ہوگئے تھے ؟ :?
  18. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :D اسکا مطلب میرے غلط اردو یا غلط لکھا دیکھکر بھی آپ خون کے گھونٹ پیتی ہونگیں ۔ :D :D
  19. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :cry: میں کام ختم کر کے آئی تو پتا چلا شگفتہ چلی گئیں ۔ :? اچھا کل ملتے ہیں پھر ۔ ۔
Top