:? کیسے پڑھوں ؟ جیسےہی پڑھنے لگتی ہوں ابھی ایک نظر ڈالتی ہوں تو جمائیاں آنے لگتی ہیں :oops: دل کرتا ہے سو جاؤں ۔ اور جیسے ہی سونے کو لیٹتی ہوں نیند بھاگ جاتی ہے ۔ :D یہ سارا قصور پڑھائی کا ہے ۔
آگے مریم کا بھی فون آیا پتا کروں آنٹی کدھر تک پہنچی ہیں :lol: :lol: اسے میں نے...