نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم ماشااللہ بہت اچھا سکول ہے ۔۔ مگر کیا بنا داخلے کے یہاں سے علم حاصل نہیں کیا جا سکتا۔؟؟؟؟ وہ بات کچھ ایسے ہے کہ جس سکول میں داخلہ لیا وہاں کبھی حاضر نہیں ہوا، استادان کرام کو حسرت ہی رہی کہ نایاب کی لبیک دستیاب ہو جاٰے۔۔ اس لیے التجا ہے کہ سپیشل بنا داخل رجسٹر کیے مجھے حاضر...
  2. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم کسی بزرگ سے سنا تھا کہ جدا ہو دین سے سیاست ۔۔۔ تو رہ جاتی ہے چنگیزی اہل العلم کچھ وضاحت کر دیں گے ۔ ؟؟؟؟؟
  3. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم دعا ہے سدا سجی رہے یہ محفل آمین کوشش رہے گی کہ آپ جیسی علم دوست ہستیوں سے کچھ سیکھ سکوں ۔ ابھی تو یہ بھی علم نہیں کس موضوع کا کیسے جواب دینا ہے ۔ آتو گیا ہوں محفل علم میں اب کل سے جز ملے یا جز سے کل ۔۔ یہ تو توفیق الہی پر منحصر۔ سدا خوش رہیں آپ سب آمین طالب دعا نایاب
  4. نایاب

    یوم معذوراں 2008

    السلام علیکم اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے آمین بے شک وہ اللہ بے نیاز ہے ۔ اور وہی خالق بے نیاز ہے ۔ وہ جیسا چاہے خلق کر دے ۔ کسی انسان کا معذور ہونا ۔ چاہے پیداٰیشی ہو چاہے کسی حادثے کا نتیجہ ۔ یہ قضا و قدر کا فیصلہ ، یہ معذور انسان ہم انسانوں سے اور کچھ طلب نہیں کرتے سوا اس کے کہ ہم...
  5. نایاب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم سدا خوش و آباد رہیں اراکین محفل ۔ آمین محترمہ خوشی جی اللہ آپ کو اپنی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آمین آپ کا تعارف پڑھا ۔ماشااللہ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین اک بات کہ آپ کے تعارف میں لکھے گٰے کچھ محترم اور معزز حضرات کے وہ کمنٹس جو انہوں نے محترمہ خوشی...
  6. نایاب

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    [[السلام علیکم محترم جناب عزیز امین جی سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین معذرت کہ سالگرہ وش کرنے میں دیر ہو گٰی نایاب
  7. نایاب

    ایک آیڈیا

    محترم جناب عزیز امین جی ۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ میرے دوست ۔۔فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا ،،،،آپ معصوم فطرت یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ۔۔ یہان پلا کر گرانا سب کو آتا ہے ۔۔ اور گرتوں کو بہت کم سنبھالتے ہیں ،،، میرے دوست آپ بہت بھولے ہیں ۔۔ آپ یاد رکھیں کہ دنیا اک کھلاڑی ہے اور کھلونوں سے کھیل کر ان کے...
  8. نایاب

    تتلی

    السلام علیکم ۔۔ کیا کہا جاے اسے کہ ۔۔۔[/URL][/IMG] بشکریہ عزیز امین جی
  9. نایاب

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    بوچھی جی ،،،ماشا اللہ ،،، اللہ سدا آپ کو ایسے ہی ہنستا مسکراتا شادو اباد رکھے امین ۔۔۔
  10. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    حسن علوی جی السلام علیکم ۔۔ چلین کچھ تو نیا ملا نا ،، ویسے کبھی آپ نے پکوڑے بنائے ہیں‌کیا؟؟؟؟؟،،، پکوڑے کھانے کے لیے ہوتے ہیں منظق پر تولنے کے لیے نہیں ،، منطق پر تولیں گے تو پکوڑے یا پکوڑیاں نظر نہیں آٰیں‌ گے صرف بیسن پانی اور دیگر لوازمات ہی نظر آٰییں گے ۔۔ ویسے یہ منطق ہوتی کیا ہے ۔۔ تقلید...
  11. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پکوڑے بڑے بڑے اور چٹنی کے ساتھ مزہ دیتے ہیں۔۔ اس لیے مردانہ ۔۔۔اور پکوڑیاں چھوٹی چھوٹٰی د ہی کے ساتھ ،،اس لیے زنانہ
  12. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ماشااللہ ۔۔۔ وہ کہتے ہین نا بوچھی بہنا کہ ،،جب تیرے من میں کچھ بھی نہیں تو یہ وضاحت کس کے لیے ۔۔ مجھے یقین ہے میری بہنا بالکل بھی موٹی نہیں ہیں ۔۔دعا ہے کہ موٹاپا آپ کے پاس سے بھی نہ گزرے ۔۔۔آمین۔۔ سحری تیار ہے آلو گوبھی ۔۔تندور کی روٹی۔۔ مردانہ پکوڑے ۔۔اور چاٰے۔۔اللہ کی امان سدا آپ پر
  13. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ماشائاللہ ،،،، بوچھی بہنا ،،،،پھونک پھونک کر کھاتی ہین نا۔۔۔آخر مان ہی لیا معصوم سی بہنا نے کہ موٹاپے سے ڈر لگتا ہے ،،،ہاں اگر تھونس ٹھونس کر لکھا ہوتا تو بات دوسری تھی ،،، اللہ کی امان سدا آپ پر ۔۔
  14. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    السلام علیکم ۔۔ماشاٰاللہ ۔۔ بوچھی بہنا اللہ سدا اپ پر مہربان رہے امین۔۔ بہنین اکثر ہی موٹاپے کا شکار ہوتی ہین ۔۔۔۔ اور موٹاپے کا شکار ہو کر بھی اعتراف کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔ اور جو سامنے ملتا ہے کھانے کو اسے خود بناتی ہیں نا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شمشاد بھاٰی تعریف تو اس مالک دوجہان اللہ کی جس نے یہ...
  15. نایاب

    آغاز اردو محفل

    محترم عزیز امین جی ۔۔۔السلام علیکم ۔۔ محترم جناب اک شعر اپ کی نطر ،، سمجھ لیجیے گا کہ پرندے کا ذکر ہے اس مین ۔ اپنے جناب علامہ سر محمد اقبال صاحب فرما گٰے ہیں کہ ،،،، تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب ،،، یہ تو چلتی ہے تجھ کو اور اونچا اڑانے کے لیے ۔۔۔۔ آپ ابھی سے گھبرا گٰے،،، یہ سب دوست آپ...
  16. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    عزیز امین جی ۔۔۔ معزرت ۔۔کیا مین بھی اپنی سحری افطاری سے اپ کو اگاہ کرون ۔۔۔محترم سحری افطاری خود بنانا ۔۔اور پھر کرنا ،،، اک سزا ہی لگتی ہے پردیس مین ۔۔ لیکن پاپی پیت کا سوال تو پورا کرنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ سو سحری مین افطاری کی بچی چیزین کام ا جاتی ہین اور افطاری مین سموسے پکوڑے ( مردانہ)چاٹ شوربہ...
  17. نایاب

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    قابل اھترام بوچھی بہنا ۔۔۔السلام علیکم ،،، اپ کبھی بنا اس سوچ کے افطاری کیجیے گا کہ موتاپا طاری ہو جایے گا ،،، انشائاللہ ان سے بھی زیادہ اشیا سے اپ بیک وقت انصاف کر سکین گی ۔۔۔ یہ رھمتون برکتون والا مہینہ ہے ۔۔اور اس ماہ مین ہاضمہ درست ہی رہتا ہے۔۔اگر عبادت بھی کی جاے۔۔۔۔اللہ کی امان سدا اپ پر...
Top