نتائج تلاش

  1. نایاب

    نا یاب جی معاون بن گئے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین یہ معاون ہے کیا ؟؟؟ نایاب
  2. نایاب

    ایک زخم اور سہی۔۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد

    السلام علیکم محترم الف عین جی ۔ یہ اور کچھ دوسری کتابیں مجھے اک دوست نے اپ لوڈ کر کے دیں تھی ۔ میں تو پاکستان راولپنڈی کی پیداٰیش ہوں ۔ لیکن میرے بزرگوں کا تعلق امروہہ ضلع مراد آباد سے ہے ۔ شاہ و گدا ۔ نایاب
  3. نایاب

    اک زخم اور سہی ۔۔ اشفاق احمد

    السلام علیکم کیا ایسی فہرست مل سکتی ہے اردو محفل سے ۔۔ جس سے یہ علم ہو سکے کہ کس نے کون سی کتاب پوسٹ کی ہے ۔ تاکہ دوبارہ ایسی غلطی کا صدور نہ ہو ۔ نایاب
  4. نایاب

    میرے بلاگ کے آغاز اور شاید اختتام کا سفر

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی ابھی تو بلاگ واپس مل جانے کی امید بھی ہے ۔ اور انشااللہ مل جاٰیے گا۔ اور اگر کہیں میرے ہاتھ لگتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واپسی کی امید بھی نہ ہوتی۔ نایاب
  5. نایاب

    اک زخم اور سہی ۔۔ اشفاق احمد

    السلام علیکم معذرت خواہ ہوں کہ مجھے علم نہیں تھا کہ یہ کتاب محترم الف عین جی کی ملکیت ہے ۔ میرے پاس بہت سی کتب جمع ہیں ۔ ان پیج ای بکس اور ایچ تی ایم ایل فارمیٹس میں۔ مجھے جس کی تحریر اچھی لگتی ہے وہ لکھ لیتا ہوں فورمز پر ۔ اور لا علم تھا اردو محفل کے رولز سے کہ صرف لاٰیبریری ممبر ز ہی...
  6. نایاب

    ایک زخم اور سہی۔۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد

    السلام علیکم محترم جناب الف عین جی یہ کتاب میرے پاس ان پیج فارمیٹ میں ہے ۔ اور وہیں سے ورڈ میں لکھی ہے ۔ اور آج ورڈ سے محفل پر پوسٹ کر دی۔ خدا گواہ مجھے آپ کی لاٰیبریری کا بالکل علم نہیں ہے کہ کہاں واقع ہے ۔ اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ ہی ڈاکٹر اشفاق احمد ہیں ۔ تو یقین کریں آپ سے پوچھ کر...
  7. نایاب

    میرے بلاگ کے آغاز اور شاید اختتام کا سفر

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی صبر و توکل سے کام لیں ۔۔ ناامید نا ہوں۔۔ انشااللہ اللہ بہتر کرے گا۔ دل چھوٹا نہ کریں ۔ اکثر بڑے لوگوں کو ایسے حالات کا سامنا ہوتا ہے ۔ اللہ آپ پر سدا مہربان رہے آمین نایاب
  8. نایاب

    ملائکہ کی یاد میں

    السلام علیکم محترم شکاری جی ۔ بے شک اللہ بے نیاز ہے ۔۔ اور یہ قضا و قدر کے ہیں فیصلے ۔ ان پر تسلیم و رضا سے سر جھکاٰیے بنا چارہ نہیں۔ صبر لازم ۔۔ یہ کہنا بہت آسان ، لیکن جن پر بیتے وہ ہی جانیں اس لفظ صبر کی کیفیت۔ اللہ تعالی آپ کے بھاٰی صاحب کو اچھا اجر و بدل عطا کرے آمین دکھ سانجھے...
  9. نایاب

    اک زخم اور سہی ۔۔ اشفاق احمد

    السلام علیکم غلطی سے یھ پوسٹ کر دی تہی اس لیے حذف کر دی نایاب
  10. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ نایاب
  11. نایاب

    آج کا شعر - 3

    السلام علیکم جگنو، ستارہ، آنکھ، صبا، تتلیاں، چراغ سب اپنے اپنے غم کے کسی سلسلے میں تھے امجد اسلام امجد
  12. نایاب

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    السلام علیکم محترم الف نظامی جی ماشااللہ بہت مبارک ہو منفرد ہونا۔ نایاب
  13. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    اسلام علیکم سدا خوش و آباد رہیں آمین اچھا لگا آپ کا یہ جملہ۔۔ ماشااللہ دکھ سکھ تو ساتھی ہیں انسان کے ۔ اور انسانی زندگی کے وہ رنگ جو مسلسل اپنا رنگ بدلتے رہتے ہیں۔ یہی زندگی کو پرلطف رکھتے ہیں۔ جب لفظ کاش کسی آرزو کسی حسرت کسی خواہش سے وابستہ ہو جاٰیے تو دکھ جنم لیتا ہے اور اگر...
  14. نایاب

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    السلام علیکم اللہ آپ پر مہربان ہو اور ریت چھنواتے چھنواتے اپنے گوہر رحمت و برکت سے نواز دے آمین کس جگہ ہیں آپ ؟؟؟ نایاب
  15. نایاب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    السلام علیکم ماشااللہ محترم فیصل قریشی جی ۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کے پاس بھی موکلات ہیں۔ بس چڑیل کی تعریف پر اختلاف ہے ۔ اللہ سدا شادوآباد رکھے ۔ آمین نایاب
  16. نایاب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    السلام علیکم جگنو کو دن میں پرکھنے کی ضد کریں ۔۔ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گٰیے،، مجھے تو لگتا تھا کافی ساری پوسٹ ہوں گی ۔۔ شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ ۔۔ مگر لگتا ہے کسی کو دل چسپی نہیں ہے ۔ ان فضولیات سے ۔ اور ویسے بھی تجسس کیا کرنا ۔ جب اللہ نے ہی انسان کی آنکھ سے اوجھل رکھا ہے ۔ اور اللہ...
  17. نایاب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم جناب محترم م -م -مغل جی سدا خوش رہیں۔ آمین آپ کی نصیحت سر آنکھوں پر ۔۔ انشااللہ مستقبل میں کوشش کروں گا کہ انفرادی طور پر اپنی ذات کا دفاع کروں۔ لیکن محترم مغل جی ایک ہونے کے لیے صرف اپنی ذات کا دفاع کام نہیں آتا ۔ جب ہم اجتماعی مفادات سے منہ موڑ کر صرف اپنی ذات پر توجہ...
  18. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    محترم زین زیڈ ایف جی السلام علیکم شاٰید آپ نے اس سکول میں داخل ہوتے وقت یہ شعر نہیں پڑھا ہو گا۔۔ یا یاد نہیں رہا ہو گا۔ مکتب عشق کے انداز نرالے دیکھے اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ۔ آپ سبق یاد کر کے چھٹی کے بجاٰیے خروج کی درخواست کر رہے ہیں ۔۔ ناممکن ۔ اب پہلے سبق بھولیں پھر...
  19. نایاب

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    محترم شمشاد جی السلام علیکم راجہ موٹرز ؟؟؟؟ اور آپ اس وقت پاکستان سے آن لاٰین ہیں کیا ۔۔ آپ کا تعارف سے کیسے مشرف ہو سکتا ہوں میں اللہ کی امان سدا آپ پر آمین نایاب
  20. نایاب

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    السلام علیکم اگر کسی محترم نے جن بھوت چڑیل یا چھلیڈے سے ملاقات کرنی ہو تو وہ اک تحریر کہ ۔۔۔ مین اپنے اس عمل کے نفع و نقصان کا خود ذمہ دار ہوں ۔ اور میں اپنی ذاتی خواہش سے اس مخلوق سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں ، جسے اللہ نے کسی مصلحت کے تحت انسانی نگاہ سے دور رکھا ہے ۔۔ نادرا کے شناختی...
Top