نتائج تلاش

  1. نایاب

    ہم بے شرم نہیں۔

    السلام علیکم سدا خوش رہیں آمین بہت مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے توجہ سے نوازا ۔۔ سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین نایاب
  2. نایاب

    ہم بے شرم نہیں۔

    السلام علیکم محترم طالوت جی بہت شکریہ آپ نے توجہ سے نوازا ۔ اللہ آپ کو بہت سی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین ابن آدم سے غلطی کا صدور محال نہیں ہے ۔ انسان خطا کار ہے ۔ اور بزرگوں نے فرمایا کہ غلطی تسلیم کر لینا ۔۔ اور اپنی غلطی پر نادم ہونا ۔۔ غلطی کو غلطی نہیں رہنے دیتا ۔ اور ذاتی طور...
  3. نایاب

    ہم بے شرم نہیں۔

    السلام علیکم معزز منتظم اعلی اردو محفل سے مودبانہ اپیل ہے ۔ ابھی تو اک ہفتہ بھی نہیں ہوا اردو محفل پر آتے ہوٰیے ۔ اور میرا ماضی میرے سامنے کر دیا ۔۔۔ محترم منتظم اعلی جی ۔ اگر کبھی کوٰی بے شرمی کی تھی ۔۔ تو براہ مہربانی آگاہ کیا جاٰیے ۔ باقاعدہ سزا دی جاٰیے ۔ بے شک محفل پر بین کر دیا...
  4. نایاب

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    السلام علیکم محترمہ جیا راؤ جی بہت خوب شاعری اور اوزان شاعری سےنابلد ہوں ۔ بس یہ شعر اچھا لگا ۔ اور چوری کر لیا ۔ ۔۔۔ مجھ میں انا تھی، زعم تھا، فخر و غرور تھا تجھ سے ملے، ہر ایک شے کا کال ہو گیا ۔۔۔ اللہ کرے زور علم اور زیادہ آمین نایاب
  5. نایاب

    فراز گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن ----------- احمد فراز

    السلام علیکم محترم م -م -مغل جی زبردست فراز جی کی کیا تعریف کرنی ۔ رسوائیوں کی بات تھی، رسوائیاں ہوئیں رسوائیوں کی عمر میں شہرت کے رات دن نایاب
  6. نایاب

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    السلام علیکم بہت شکریہ طالوت جی اچھی معلومات ہیں۔ پیلے ۔۔ میرا ڈونا۔۔ زیڈان سحر طاری کر دیتے ہیں نایاب
  7. نایاب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم محترم طالوت جی مجھے یقین ہے کہ آپ کی لکھی احترام خواتین پر تقریر علم و ادب کا شہکار ہو گی ۔ بسم اللہ کریں ۔ اور لفظوں کے موتی بکھیریں کہ خواتین (عورت) بحیثت ماں بہن بیٹی بیوی دادی نانی پھوپھی خالہ تاٰیی چاچی ممانی کے کس احترام کے قابل ہیں۔ اور کیسے یہ سب رشتے...
  8. نایاب

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    السلام علیکم محترم طالوت جی جزاک اللہ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین آپ کے دستخط میں شامل شعر صرف اک شعر ہی نہیں ہے ۔ پوری اک داستان ہے۔ کسی نے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے ۔۔ ماشااللہ میں تو ناقص العلم ہوں ۔ اور آپ جیسی علم و فضل والی ہستیوں کی توجہ کا محتاج ۔ توجہ سے نوازتے...
  9. نایاب

    پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

    السلام علیکم ماشااللہ جنت نظیر نظارے ہیں ۔ پاک وطن کے ،، اللہ سدا سلامت رکھے میرا پاک وطن ۔ آمین بہت شکریہ آپ سب محترم اراکین کا اردو محفل پر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کرانے کا۔ نایاب
  10. نایاب

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    السلام علیکم آپ سب کا مشکور و ممنون کہ مجھے عزت سے نوازا آمین اللہ آپ سب کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین سدا سجی رہے یہ محفل اہل علم و فضل۔آمین بہت شکریہ محترم سخنور جی اللہ سدا خوش رکھے آمین شکریہ محترم محمد احمد جی آپ جیسی ہمدرد شخصیت کے موجودگی میں انشااللہ وقت اچھا گزرے گا۔...
  11. نایاب

    خدواند کے سامنے

    السلام علیکم یہ ممکن ہی نہیں کہ اللہ نہ رہے ،یا اللہ زندگی سے مشروط ہو ۔۔ اللہ جب سے ہے جب کچھ نہ تھا اور جب بھی رہے گا جب کچھ نہ رہے گا استغفراللہ اللہ معاف کرے عجب ہی لطیفہ ہے نایاب
  12. نایاب

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    السلام علیکم چاند بابو بہت مبارک ہو نایاب
  13. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم جزاک اللہ محترم شمشاد جی مشکور ہوں آپ کا ، بس ایسے ہی توجہ سے نوازتے رہییے گا اللہ کرے علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  14. نایاب

    میرے بلاگ کے آغاز اور شاید اختتام کا سفر

    السلام علیکم محترم نبیل جی کیا گزرتی ہے قظرے پر گہر ہونے تک ؟؟؟؟؟ نایاب
  15. نایاب

    عوام کا قصور

    السلام علیکم ماشااللہ عوام کا قصور کدھر سے ہے ۔۔ قصور بابا بلھے شاہ کا ہے ۔۔ جو کہہ گٰے کہ ۔۔ پی شراب کھا کباب تے بال ہڈاں دی اگ بھن سٹ گھر رب دا ۔ اوس ٹھگا دے ٹھگ نوں تھگ یا محترم علامہ اقبال جی کا جو کہہ گٰے ہیں عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ...
  16. نایاب

    میرے بلاگ کے آغاز اور شاید اختتام کا سفر

    السلام علیکم جزاک اللہ محترم نبیل جی نایاب
  17. نایاب

    نا یاب جی معاون بن گئے

    السلام علیکم قابل احترام حجاب جی بہت شکریہ محترم عزیز امین جی رعایا اچھی رہتی ہے حکمرانوں کی نسبت ۔ با اختیاروں کاحساب بھی سخت ہوتا ہے ۔ کاش میں سدا بچہ ہی رہتا ۔۔ بڑے ہو کر تو پچھتانہ پڑا مجھے ۔ نایاب
  18. نایاب

    لیجئے سچ حاضر ہے!

    السلام علیکم سدا خوش رہیں آمین کبھی کبھی ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا اور ہم دشمن کے کے عزاٰیم کی تکمیل میں مدد گار ہو رہے ہوتے ہیں ، سب دھندا ہے مگر گندا ہے نایاب
  19. نایاب

    نا یاب جی معاون بن گئے

    السلام علیکم سدا خوش رہیں آمین دم چھلہ ۔۔۔۔۔ مطلب شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار مگر وفاداری بشرط استواری نایاب
  20. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم بطور حاضری اک قطعہ غبار چشم ہے يہ، میں تو اشکبار نہیں الگ ہے بات ديا گل نے بھي قرار نہیں چراغ اشک جلاؤ، انہيں نہ بجھنے دو ہوا اگر چہ زمانے کي ساز گار نہیں نایاب
Top