نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ اور عزیز امین جی سے التجا کرتا ہوں کہ وہ اب اس لفظ " بور " کی جان چھوڑیں ۔ اور کوئی نیا لفظ تلاش کر لیں ۔ جو ان کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتا ہو ۔ نایاب
  2. نایاب

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین ان تصاویر کو آپ عام سے انداز میں لیں ۔ ان تصاویر کو دیکھ کر اپنی حساسیت کا پیمانہ چیک کریں ۔ ایسے تو یہ مستقبل میں آپ کے لیئے نقصان دہ ہو گی ۔ ان تصاویر سے آپ کو پریشان کرنا تو مقصود نہیں ہے ۔ یہی سمجھ لیں کہ مذاق کیا جا رہا ہے ۔ آپ...
  3. نایاب

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین اب تو اک چھوڑ تین ایڈریس ہیں آپ کے پاس ۔ اب اللہ کا نام لیکر اک اور دھاگہ شروع کردیں ۔ جس کا عنوان ہو ۔ " کیا تحریر لکھی جائے محترم تارڑ جی کو کہ وہ پڑھتے ہی آپ کو ایڈ کر لیں ۔ " کسی سے یہ بھی سنا ہے کہ تارڑ جی کا پسندیدہ جانور بلی ہے ۔...
  4. نایاب

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    السلام علیکم محترم زیک بھائی جزاک اللہ خیر نایاب
  5. نایاب

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم محترم فاروق بھائی بہت شکریہ اللہ سدا خوش رکھے آپ کو آمین بدگمان نہ ہوں ۔ یقین کریں ابھی اپلوڈ ہوا ہے ۔ نایاب
  6. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم اپیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین محترم زین بھائی نے پہلے بھی مدد کی تھی ۔ اور مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیئے تھے ۔ اب پھر ان سے التجا کرتا ہوں کہ وہ ان مشکل الفاظ کے معنی لکھ دیں ۔ میں تو کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑہ جوڑ کر بھان متی کا کنبہ جوڑتا ہوں ۔ ممتحن تو آپ ہی ہیں ۔ نایاب
  7. نایاب

    بچے اورکارٹون چینل ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم بچوں کے ذہن تو صاف سلیٹ کی مانند ہوتے ہیں ۔ کارٹونز بنانے والے کارٹونز کو بچے کے ذہنی سطح کو سامنے رکھ کر کھیل کی صورت اچھائی برائی کو تصویر کی صورت دیتے ہیں ۔ بچہ ان میں محو ہو کر دنیا سے آگاہی حاصل کرتا ہے ۔ بچہ ان کارٹونز میں دکھائے گئے کرداروں کو اپنے گردوپیش میں تلاش...
  8. نایاب

    منافقت یا ۔۔۔۔۔۔۔ !

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سدا خوش رہیں آمین کیمرہ اگر اس وقت وہ بھی کور کرتا جو لوگ ٹھٹک ٹھٹک کر دیکھ رہے تھے ۔ تو معلوم ہوتا کہ سچائی کیا ہے ۔ کچھ غیر فطری سے محسوس ہوتی ہے ۔ یہ ویڈیو کچھ جگہ تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ توجہ حاصل کی جارہی ہے ۔ کسی کی پہلی نظر پڑنے کے بعد نایاب
  9. نایاب

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم محترم فاروق بھائ سدا خوش رہیں آمین درجہ مہارت پانے پر دلی مبارکباد معذرت اپلوڈنگ کی پرابلم ہے سو کارڈ پوسٹ نہیں ہو رہا ۔ انشااللہ جیسے ہی اپلوڈنگ کی پرابلم دور ہو گی ۔ پوسٹ کر دوں گا ۔ شکر ہے اپلوڈ ہو گیا ۔ ورنہ جانے کب تک نایاب
  10. نایاب

    مبارکباد نعمان ہزاری

    السلام علیکم محترم محمد نعمان بھائی سدا خوش رہیں آمین نایاب
  11. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین سولہ میں سے صرف تین تکے تیر بنے ۔ اگر تین بھی درست نہ ہوتے تو پھر میں تو نہ تین میں ہوتا نہ تیرہ میں ۔ ویسے میرے ذاتی خیال میں کم از کم نو جواب درست تھے ۔ لیکن لگتا ہے ممتحن مصروف تھا کسی سوچ میں ۔ نایاب
  12. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. نایاب

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    السلام علیکم ماں خالق واحد صرف امر کرتا ہے اور تخلیق وجود میں آ جاتی ہے ۔ ماں کس درجے سے نوازیں اس تخلیق کار کو جو خالق کے امر کی تعمیل اور تکمیل کے لیے تخلیق کو اپنی کوکھ میں اٹھا اپنا خون پلاتی ہے ۔ موت و زندگی کی سرحد پہ کھڑے ہو کر تخلیق کی تکمیل کرتی ہے ۔ "ماواں تے ٹھنڈیاں...
  14. نایاب

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    اپیا جی سدا سلامتی ہو آپ پر آمین آئی ڈی سمیت فون نمبر ایڈریس کچھ نہ دیں آپ بس تارڑ بھائی سے سفارش کر دیں کہ یہ عزیز امین جی کے مسلے پر خصوصی توجہ دیں ۔ شکریہ نایاب
  15. نایاب

    تارڑ کی ای‌میل اور گپ

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی مستنصر حسین تارڑ جی شادی آن لائن پر نہیں ملے کیا ۔ ویسے اک شادی دفتر محفل اردو پر بھی کھلا ہے ۔ آپ وہیں اپنے کوائف لکھوا دیں نا ۔ تارڑ جی کو ضرور اور کیوں تکلیف دینی ہے ۔ نایاب
  16. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم اپیا جی بھاری ہاتھ سے امان یعنی ۔ ( اب تھپڑ پڑنے کا خٰطرہ نہیں ہے ۔) مخروطی ۔ ایسی گول موٹی چیز جو آخر پر جا کر باریک ہو جائے ۔ رغبت ۔ پسندیدہ چیز و شوق ۔ جیسے گانا سننا دیکھنا ۔ کھیل کھیلنا دیکھنا اس پر تبصرہ کرنا ۔ مضطرب ۔ نئی نئی سوچ اور خیال کے ابھرنے کی وجہ سے...
  17. نایاب

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    السلام علیکم محترم راجہ صاحب اللہ تعالی آپ کی پریشانیوں کو اپنی رحمت سے دور فرمائے آمین " لا تطمئن القلوب الا بذکر اللہ " ذکر حضرت ایوب علیہ السلام کا ذکر کریں ۔ انشااللہ اللہ تعالی آسانی پیدا فرمائے گا ۔ نایاب
  18. نایاب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    السلام علیکم اپیا جی آپ نہیں جانتیں آپ کا بھائی ہائلی ایجوکیٹڈ ان پڑھ ہے ۔ اس لفظ سے مراد یہ ہے کہ کچھ باتیں پوری طرح درست نہیں ہیں ۔ نایاب
  19. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم محترم زین جی سدا خوش رہیں آمین سچ کہا آپ نے " زندگی اپنی جگہ اک کہانی ہی ہے ۔" اور یہ بھی سچ کہ حقیقت افسانے سے زیادہ دلچسپ ہوتی ہے ۔ " ابھی الجھا ہوں زلف یار سلجھانے میں " یہ آپ کو ہی لکھا تھا کہ انسان جب کچھ بھولتا ہے تو اس وقت یا تو زندگی کی الجھن سلجھانے میں مصروف...
  20. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم اپیا جی ماشااللہ بولتی کیا ہے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بٹیا رانی غزل نایاب ماشااللہ تین سال کی ہو رہی ہے ۔ دوسرے نمبر پر کلیم نایاب ہیں ۔ جو کہ جماعت پنجم میں ہیں ۔ (10سال ) سب سے بڑے فہیم نایاب ہیں ۔ اور نائنتھ کلاس میں ہیں ۔ (14سال) نایاب
Top