نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی سدا خوش رہیں آمین اک نظر ادھر بھی کہ " نظر کرم کے محتاج ہیں ہم بھی " ان پڑھ ہوں سو زیادہ توجہ کا حقدار ۔ نایاب
  2. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترمہ زینب بہنا سدا خوش رہیں آمین شٰخصیت جناب زینب (ع)تو سچ میں انمول و نایاب تھی ۔ ہے اور رہے گی ۔ اک مثالی بہن ۔ لفظ بہن کو معتبر کر دیا آپ نے اپنی شخصیت و کردار سے ۔ نایاب
  3. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی سدا خوش رہیں آمین جب کوئی ماشااللہ بہت اچھی شخصیت اپنے لیئے نالائق اور گستاخ کے القاب استعمال کرتی ہے ۔ تو کیا سوچ ذہن میں آتی ہے ۔ ؟ باقی رہی میزبان و مہمان کی بات تو میرے بھائی مشہور مثل ہے کہ " آپ دیا دودھ برابر ۔ مانگ لیا تو پانی " اللہ...
  4. نایاب

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا سدا خوش و آباد رہیں آمین ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے لیئے حاضر ہوں ۔ اور بھی کسی طرح شراکت مناسب سمجھیں تو آگاہ کر دیں ۔ نایاب ہوں مگر محفل اردو پر اکثر دستیاب رہتا ہوں ۔ جو ذمہ داری سونپی جائے گی ۔ انشااللہ پوری کرنے کی کوشش کروں گا ۔ نایاب
  5. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  6. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین یہ سر کا خطاب واپس لے لیں ۔ مہربانی ہو گی ۔ اور لفظ بھائی واپس کر دیں ۔ جب بھی آپ کی کسی پوسٹ پر نظر پڑتی ہے ۔ تو سلامتی بھری دعا لب پہ آتی ہے ۔ آپ نے مہمان کو چائے یا پانی نہ پوچھا تو گمان ہوا تھا کہ شائید...
  7. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم شمشاد بھائی فرصت نکالیں نا ۔ ورنہ فرصت کیسے ملے گی ۔ 26 مئی میں دو دن باقی ہیں ۔ نایاب
  8. نایاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    سارہ بٹیا سدا سلامت رہیں ۔ سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین اب تو میں لکھوں گا کہ میرا آج کا دن بہت اچھا گزرا کہ مجھے بٹیا مل گئی ۔ سدا خوش رہیں آمین میرے پاس تو اب عشاء کی اذان ہو گئی ہے ۔ نایاب
  9. نایاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    السلام علیکم میرا آج کا دن "اج کا دن کیسا رہا " کے حساب میں گزرا ۔ نایاب
  10. نایاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ملائکہ بہنا سلامتی ہو آپ پر انشااللہ محسن حجازی بھائی کے دو نومبر 2008 کو کھولے دھاگے میں 24 مئی 2009 کو 6 مہنیے بائیس دن بعد 1001 پیغامات پورے ہوئے ۔ یہ دھاگہ کتنے عرصے میں یہ سنگ میل عبور کرے گا ۔ دیکھتے ہیں ۔ نایاب
  11. نایاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    السلام علیکم محترمہ ملائکہ بہنا ہنستی مسکراتی رہیں آمین یہ اتنی لمبی افففففففففف۔ یعنی یہ دھاگہ انشااللہ 1002 پیغامات تک جائے گا۔ نایاب
  12. نایاب

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    السلام علیکم محترم جناب فاروق سرور بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کی مندرجہ بالا تحریر نے مجھے الجھا دیا ہے ۔ ان پڑھ سا انسان ہوں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ کی تحریر محترم بازوق بھائی کی تحریر کی تائید میں ہے یا تردید میں ۔ اگر کچھ توجہ سے نواز دیں تو مہربانی ۔ نایاب
  13. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین یہ احقر نایاب تو پلکیں بچھائے بیٹھا ہے راہوں پہ ۔ کہ کہیں سے فہم نایاب آ جائے ۔ نایاب
  14. نایاب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کو ہی مس کر رہا ہوں ۔ یاہو والی نہر کنارے بیٹھا ۔ گانے کی آواز بھی آ رہی ہے ۔ ساہنوں نہر والے پل تے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نایاب
  15. نایاب

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی اللہ تعالی سدا آپ پر اپنی رحمتوں بھری برکات نازل فرمائے آمین اور اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق سے نوازے آمین نایاب
  16. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. نایاب

    ان پیج ورژن 3 سے کچھ اور آبجیکٹ فانٹ

    السلام علیکم محترم محمد عوید ص جی سدا خوش رہیں آمین اس ممانعت کی کچھ وضاحت کر سکیں گے کیا ۔ کچھ تفصیل سے آگاہ کر دیں جزاک اللہ نایاب
  18. نایاب

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    السلام علیکم اللہ تعالی آپ کو زندگی کے سفر میں سدا اپنی رحمتوں بھری کامیابیوں سے نوازے ۔آمین نایاب
  19. نایاب

    میری تصویر

    نیاگرا فال کی واپسی السلام علیکم محترم عزیز امین جی آپ کی نیاگرا فال بھی واپس آ گئی ہے ۔ نایاب
  20. نایاب

    میری تصویر

    السلام علیکم شمشاد بھائی مجھے تو میسج مل رہا ہے کہ ویب سرور کو پرابلم ہے ۔ کیا آپ کے پاس اوپن ہو رہی ہے ۔ نایاب
Top