نتائج تلاش

  1. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم ایزی جی آئی اینیمیٹر پر رائٹ کلک کر کے اوپن کیا جو ونڈو اوپن ہوئی اس میں جنرل ٹاسکس میں جس بٹن پر “ Creat new blank animation " لکھا ہے ۔ اس بٹن پر ماؤس سے لیفٹ کلک کیا ۔ ۔ کھلنے والی ونڈو میں “ insert blank frame " پر کلک کیا کھلنے والی چھوٹی ونڈو میں...
  2. نایاب

    شہید راہ راست آپریشن محمد شکیل شہید گوجرانوالہ

    السلام علیکم بے شک شہید کی جو موت ہے قوم کی وہ حیات ہے ۔ شہید کو موت کب آتی ہے ۔ ؟ وہ توزندہ ہیں اور اپنے رب کا ہاں رزق پاتے ہیں ۔ پاک وطن کے شہیدوں کو سلام ۔ نایاب
  3. نایاب

    فراز ہم خوابوں کے بیوپاری تھے - فراز

    السلام علیکم سارہ بٹیا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت شکریہ شامل محفل کرنے کا بہت خوب کلام ہے جناب ابن انشاء ( اللہ غریق رحمت کرے ) کا نایاب
  4. نایاب

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین جن نے کھوٹے سکے کی طرح واپس کر کے عرض کرنی ہے کہ بوچھی آقا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی بور نایاب
  5. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین " بیٹیاں جو چھاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔" وہ بھی یہی کہہ کر مجھے لا جواب کر دیتی ہیں نایاب
  6. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. نایاب

    دیوان مجروح

    (4) صلی علی کا شور جو ہے آسمان تک آیا ہے لب پہ نام مرے کس جناب کا کیسی تعب فشار کی کیسا عذاب قبر مرقد میں چین سے ہے محب بوتراب کا خورشید نار کیوں نہ کرے گوشہ لحد یہ داغ عشق ہے خلف بو تراب کا عذر گنہ میں سمع خراشی سے فائدہ دفتر ہے دیکھ لو مرے حال خراب کا حاضر ہو جب خودی تو...
  8. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم طالوت جی آپ سے بھی معذرت ۔ شائد غلط جگہ دستک دے تھی ۔ خوش رہیں اور جاری رکھیں اپنی گفتگو ، قطع کلامی کی معذرت نایاب
  9. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی آپ کی بحث خرم بھائی سے ہو رہی تھی ۔ میں نے تو ذرا بھی بحث نہ کی ۔ اور آج جب آپ بحث سے باہر نکلے تو اک سوال پوچھ لیا آپ سے ۔ میں ایسی بحث کر ہی نہیں سکتا ۔ " لکم دینکم ولی دین " والی راہ بہتر سمجھتا ہوں ۔ معذرت آپ نے میرے سوال کو بحث کا حصہ سمجھا ۔ نایاب
  10. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سدا خوش رہیں آمین بحث سے درگزر کرتے ہوئے کیا آپ مجھے " سورہ الفتح " کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکتے ہیں ۔ ؟ کہ اس کے نزول کا پس منظر اور پیش منظر کیا ہے ۔ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  11. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی سدا خوش رہیں آمین بحث نہ سمجھیں تو کچھ پوچھنا چاہوں گا ۔ قران پاک میں سورہ الضحی میں یہ جو آیت قرانی ہے کہ " ووجدک ضالا فی الھدی " اس کا پس منظر اور پیش منظر کیا ہے ۔؟ نایاب
  12. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سدا خوش رہیں آمین وہ اس لئے کہ میری بھتیجی مجھ سے بھی تیز ہے ۔ اور اس سے تیز میری بڑی بٹیا (اللہ اسے سدا شادوآباد رکھے آمین ) اور اس سے بھی تیز میری غزل نایاب ۔ نایاب
  13. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم محترم صابر بھائی سدا خوش رہیں آمین یہاں سعودی عرب میں کمپیوٹر سوفٹ ویرز کی سی ڈیز کی دو اقسام ہیں ۔ اک وہ جو بنگالی بھائی کاپی کر کے تین سے پانچ ریال میں فروخت کرتے ہیں ۔ اور یہ غیر قانونی کہلاتی ہیں ۔ اک وہ ہیں جسے " القعقاع " ویب سائٹ والے ہر تین سے چھ ماہ بعد ریلیز...
  14. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی مل جائے تو غنیمت آپ اک بار اس دھاگے کو شروع سے پڑھنا شروع کر دیں ، اور جو جو سوال کرنا چاہیں کرتی جائیں ۔ میرے بھی علم میں اضافہ ہو گا ۔ بہت آسان ہے یہ سچی ۔ نایاب
  15. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا آپ کی اس تحریر سے میرا ردعمل یہ ہے کہ آپ کو بھانجی کی سیٹ سے برخاست کیا جاتا ہے ۔ اور بھتیجی کی سیٹ دی جاتی ہے ۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  16. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    تعبیر بہنا سچ کہتے ہیں بزرگ کہ یہ بہنیں اور بیٹیاں بہت چالاک ہوتی ہیں ۔ یہ سچ اگلوانا جانتی ہیں ۔ معصومیت بھرے سوالات سے ۔ سچ میں ایسا ہی ہوں ۔ دو حصوں میں منقسم ۔ آدھا پاگل آدھا عاقل شاہ بھی ہوں اور گدا بھی ۔ حقیقت تو رب ہی جانے ۔ نایاب
  17. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش رہیں آمین کہیں ایسا نہ ہو کہ " میں بولوں تو بولے گا کہ بولتا بہت ہے " ( مذاق ) پہنچ تو گیا ہوں اس منزل پر جہاں محفل اردو نے مہمان کیا ہے آپ کو ۔ کوشش کروں گا کہ کچھ لکھ سکوں ۔ نایاب
  18. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا ہنستی مسکراتی رہیں آمین :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: محفل اردو پر میرا پہلا قہقہہ لفظ " خطرناک " اس کا سبب نایاب
  19. نایاب

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین کیسے ہیں اب آپ کے بھائی صاحب اور آپ کے کزن ۔ ؟ اللہ تعالی اپنے کرم سے انہیں حادثے کے اثرات سے محفوظ رکھے آمین نایاب
  20. نایاب

    نوسر باز

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی بہت خوب " دیتے ہیں دھوکہ بازی گر کھلا " نایاب
Top