نتائج تلاش

  1. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی آمین ثم آمین جزاک اللہ نایاب
  2. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی آپ سچ میں بہت سادہ و معصوم ہیں ۔ معذرت اگر آپ کو دکھ پہنچا میری تحریر سے ۔ نایاب
  3. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  4. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    محترم عزیز امین جی سدا سلامت رہیں آمین آپ کو کس جملے سے ایسا لگا کہ میں نے بےوفا کہا ہو آپ کو ۔ ؟ نایاب
  5. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی جو یہ دعوی کرتے ہیں وہ خلوص بھری دوستی میں شرائظ کا سہارا لیتے ہیں ۔ اور اکثر یہ دعوی جھوٹا ہوتا ہے ۔ " اپنی ذات سے عشق ہے سچا ۔۔۔ باقی سب افسانے ہیں " دوستی تو اپنی جگہ اک یقین ہوتی ہے ۔ کسی بھی جذباتی دعوی سے بالاتر ۔ نایاب
  6. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم دوستی تمام اصولوں سے بالاتر صرف جذبہ قربانی و وفا کے جذبات پر مشتمل ہوتی ہے ۔ دوستی کچھ دینے کا نام ہے ۔ یہی دوستی کا سب سے بنیادی اصول ہے ۔ جس کی قربت و صحبت میں دل خوش ہو جائے وفا کی خوشبو آئے ۔ سدا ساتھ ہونے کا احساس ہو ۔ تکمیل سوچ و فکر کا احساس ہو ۔ یاد آئے...
  7. نایاب

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    وعلیکم السلام محترم سلیمان جاذب جی سدا خوش رہیں آمین آپ سے دوستی کا دعوی تو نہیں مگر ہم بھی پڑے ہیں محفل کے چمن میں اور منتظر ہیں جذب و عمل سے بھرپور آپ کی تحریر کے ۔ نایاب
  8. نایاب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آمین آگہی کو تلاشنا بہت اچھا اگر آگہی سے اپنا سدھار مقصود ہو ۔ ورنہ آگہی عذاب ہوتی ہے ۔ ” آپ نے پوچھا آپ کی اچھی اور بری عادات کیا ہیں ۔ یہ آپ خود بھی جانتے ہیں کہ عادات آپ کی ہیں ۔ میری نظر میں ۔۔۔ اچھی عادت نمبر 1 ۔۔۔۔۔ آپ بہت معصوم...
  9. نایاب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین " گولا " یہ تو درست کہا ۔ لوڈشیڈنگ میں برف والا گولا ہی بہتر رہے گا ۔ نایاب
  10. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    السلام علیکم بھانجی نایاب کی شخصیت پر تاثرات کا اظہار کچھ مشکل ہے ۔ شخصیت بھی پرتوں میں چھپی ۔ ہر پرت اپنی جگہ مکمل اک " ننھی پری جیسی معصوم " جو روتے بچوں کو ہنسا دے ۔ دو ۔۔۔ سادہ سلجھی سنجیدہ سیاست دان ( موضوع و مسائل کے دائرے میں رہ کر مشورہ دینے والی ) تین ۔۔ رہبر و...
  11. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی سدا خوش رہیں آمین بہت شکریہ توجہ سے نوازنے پر ۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت خواہ ہوں ۔ آپ اسے حذف کر سکتے ہیں ۔ ہمارے پاس یہاں سعودی عرب میں " قعقاع " کمپیوٹر سوفٹ ویئر کے نام سے ہر چھ ماہ بعد اک سی ڈی ریلیز ہوتی ہے ۔ میں وہی خریدتا ہوں...
  13. نایاب

    ہماری پہچان!

    السلام علیکم محترم علی ذاکر بھائی میں کم علم اس کی پوری طرح تحلیل و تشریح نہیں کر سکتا ۔ لیکن اس میں فارسی ۔ عربی الفاظ کی کثرت ہے ۔ اردو زبان تو اک مجموعہ ہے جس میں دوسری زبانوں نے اپنی جگہ ایسے بنا لی ۔ کہ اجنبیت ہی نہیں محسوس ہوتی ۔ اور اردو میں فارسی و عربی الفاظ کی کثرت ہے ۔...
  14. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین نام تو آپ نے محترم " ابو شامل " جی کا لکھا ہو گا ۔ لیکن تیاری کر لیں آپ ۔ ایسا لگتا ہے جیسے عنقریب ہی گانا گائیں گے آپ ۔ " ہم تو چلے پردیس کہ ہم پردیسی ہو گئے " نایاب
  15. نایاب

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    السلام علیکم محترم عارف کریم بھائی " عطر فروشوں کی صحبت سے اور کچھ بھی نا ملے کپڑوں میں خوشبو تو آہی جاتی ہے " یہ سب فیضان صحبت اردو محفل ہے ، ( شکرگذار ہوں کہ آپ نے کچھ مائنڈ نہیں کیا ) نایاب
  16. نایاب

    ہماری پہچان!

    السلام علیکم محترم علی ذاکر بھائی سدا خوش رہیں آمین یہ قومی ترانہ اصل لشکری زبان " اردو " میں ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    السلام علیکم محترم عبداللہ بھائی ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین پوچھ جانے کا رہے ہیں ۔ اور گلہ آنے کا ۔ یہ کیا تضاد ہے ؟ نایاب
  18. نایاب

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    السلام علیکم مشکل مرحلہ ہے تشریح کرنی ۔ لیکن حصہ بقدر جثہ ڈالنا ہی چاہیئے ۔ عارف کا اوتار: عارف بھائی کا یہ اوتار ان کی شخصیت و کردار میں موجود جذبہ وفاداری کی علامت ہے ۔ یہ وطن سے انتہا درجے مخلص ہونے کا احساس دلاتا ہے ۔ جس زمین کا کھاؤ اس کے گن گاؤ ، اسی سے وفادار رہو ۔...
  19. نایاب

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    السلام علیکم بہت دیر تک اپنے آپ سے پوچھتا رہا کہ کس وجہ نے اردو محفل پر مجھے مستقل حاضری دینے پر مجبور کر دیا ۔ سنجیدہ باشعور اہل علم و فضل شگفتہ مزاج اراکین تو دوسرے فورمز پر بھی مل جاتے ہیں ۔ تو پھر کونسا سحر ہے جو مجھے اسیر محفل کر گیا ، میرے ذاتی خیال سے محفل اردو کے منتظمین...
  20. نایاب

    مبارکباد ملنے کو نہیں نایاب ہیں ہم

    السلام علیکم محترمہ حجاب بہنا سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین بہت شکریہ نایاب
Top