نتائج تلاش

  1. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی انکساری اور کسر نفسی پھلدار درخت کی پھلون سے بھری شاخ جیسی ۔ سوال یہ تھا کہ دین اسلام کے پیروکاروں میں بحث ( اختلاف رائے و فکر و خیال )کی شروعات کس حقیقی قصے سے شروع ہوتی ہے ۔ اگر آپ اس سوال کو بحث سمجھیں تو میں اپنی اس گستاخی کی معذرت چاہوں گا ۔...
  2. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم محترم شاہ بھائی سدا خوش رہیں آمین بہیت شکریہ اک مفید ٹپ سے نوازنے کا ۔ آپ نے جو ٹپ لکھی ہے اس سے ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر کی ڈائمینشن کم نہیں ہوتی اور سائز میں بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ نایاب
  3. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم اراکین محفل سدا خوش رہیں آمین اک دوست نے اک سوال پوچھا ہے ۔ کیا میری کچھ مدد کر سکیں گے ۔ سوال یہ ہے کہ اکثر مذہب کی بات کرتے ہوئے کچھ خاص قسم کی اصطلاعات سامنے آتی ہیں ۔ 1 ۔۔ شریعت 2 ۔۔ معرفت 3 ۔۔ طریقت 4 ۔۔ حقیقت ان منازل کی ترتیب کیا ہے ۔ ؟ کیا یہ...
  4. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی سدا خوش رہیں آمین بحث کرنی تو مجھ کم علم کے لیے بہت مشکل ہے ۔ اور آج تک کبھی بحث سے فلاح آمیز نتیجہ نکلتا نہیں دیکھا ۔ اک سوال کرنا چاہوں گا لیکن بحث کے تناظر میں نہیں ۔ صرف علم میں اضافے کے لیے ۔ تاریخ اسلام میں سب سے پہلی بحث کونسی ہے ۔ ؟ اور کس...
  5. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم خرم بھائی سدا خوش رہیں آمین ادراک ذات ۔۔ اپنی حقیقت کی پہچان ۔ اپنی روح کی اس دنیائے فانی میں آمد و باعث کی حقیقت اس جسم خاکی کی حقیقت و معرفت ۔ مختصر جس نے اپنے آپ کو جان لیا اس نے حق کو پہچان لیا ۔ جس نے حق کو پہچانا وہ دنیا میں اپنے فرائض و واجبات کو ادا کرتے...
  6. نایاب

    پینٹ میں تصویر ریسائز کرنا

    السلام علیکم محترم اراکین محفل سدا خوش رہیں آمین سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے مجھے اس محفل سے ۔ آج محترم عبداللہ بھائی نے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں محفل کے اک دھاگے پر ۔ میرے پاس وہ دھاگہ بہت تاخیر سے کھلا ۔ وجہ صرف یہی تھی کہ تصاویر کا سائز بہت بڑا تھا ۔...
  7. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترمہ زینب بہنا سدا خوش رہیں آمین بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں میرا پلڑا اکثر ہی نہیں بلکہ ہمیشہ ہی بہنوں بیٹیوں کی جانب جھکا رہتا ہے ۔ ماشااللہ آپ سیانی ہیں ۔ یہ معصوم سی بہنیں اور بیٹیاں سچ میں سیانی ہوتی ہیں ۔ اور اپنے خلوص وفا قربانی کو اپنے سیانے پن سے ایسے...
  9. نایاب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    السلام علیکم محترمہ زینب بہنا سدا خوش رہیں آمین تعریف تو اس مالک و خالق کا حق ہے ۔ جس نے سب کو خلق کیا ۔ اک بار پھر پڑھ لیں آپ ۔ انشااللہ فکر زینب (ع)پوری طرح روشن نظر آئے گی ۔ پھول سب ہی اپنی اپنی خوشبو سے چمن کو مہکاتے ہیں ۔ مگر گلاب کا نام لیکر ذکر پھول کرنا ۔ صرف گلاب کی...
  10. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام محترمہ ملائکہ بہنا اللہ تعالی آپ کی محنت اور لگن کو قبول فرمائے اور بطور انعام شاندار نمبروں سے نوازے آمین نایاب
  11. نایاب

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    السلام علیکم محترم ابن جمال جی یہ کہاں سے ثابت ہے کہ ہر گمراہی جنت میں لے جائے گی ۔ ؟ آپ شائید جہنم لکھنا چاہتے تھے ۔ لفظ ' حدیث " بذات خود " نئی اور جدید " کے مترادف ہے ۔ اور بدعہت کیا ہے ۔ ؟ احادیث قول رسول علیہ السلام کو صرف اتفاق اور اخوت بین المسلمین کے نظریئہ سے اور دین...
  12. نایاب

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    السلام علیکم محترم ابن جمال جی سدا خوش رہیں آمین محترم الف نظامی جی نے کوئی حدیث تحریر نہیں کی ۔ یہ محترم جناب حضرت ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی (صوفی) کا اظہار عشق و مودت ہے ۔ "قل عشق محمد مذھبی و حبہ ملتی و طاعتہ منزلی (یہ کہہ) حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق میرا مذھب...
  13. نایاب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم اپیا جی جزاک اللہ اچھے کام کا بیڑا اٹھایا ہے آپ نے ۔ اس لیئے پاکستانی مردوں لڑکوں پہ ہنستے ہوئے اس نیک کام کو جاری رکھیں ۔ رشتے تو آسمانوں پہ بنتے ہیں ۔ سو بن ہی جائیں گے ۔ اور یہاں کے تجربے مستقبل میں بطور مثال استعمال ہو سکیں گے ۔ نایاب
  14. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم اپیا جی برتھڈے تھریڈ نظر سے گزری تو دل سے دعا نکلی کہ اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا خوش و شاد وآباد رکھے آمین سب بہنیں اور بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں آمین مجھ معصوم کو پامسٹ تو نہ کہیں ۔ ہاں تکے لگانے اور کھانے کا بہت شوقین ہوں ۔ سو لگاتا رہتا ہوں اکثر ہی ۔...
  15. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم اپیا جی بلی کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں سچ میں ۔ پہلے تو بند مٹھی میں سائیڈ کی لکیریں نظر آ رہی تھیں ۔ اب تو پوری ہتھیلی کھلی ہوئی ہے ۔ ہاتھ کی لکیروں کو کیا پڑھنا ۔ وہ کسی نے کہا ہے نا ۔ کہ قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے ۔ ویسے عجیب بات تو یہ ہے کہ انسان...
  16. نایاب

    بتا دو ناں

    اپیا جی سدا سلامتی ہو آپ پر ۔ ہاتھ کی لکیریں ؟ لیکن وہ تو نظر آرہی ہیں ۔ بلی ؟ لیکن آپ کا ہاتھ اتنا بڑا تو نہیں ہو سکتا کہ بلی یا بلے کو چھپا سکے ۔ ہوا ہی ہو سکتی ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

    السلام علیکم محترم محمد صابر بھائی جزاک اللہ آپ نے اتنی توجہ سے نوازا ۔ اللہ تعالی نے آپ کو بہت حساس طبیعت سے نوازا ہے ۔ اور یہ بھی اللہ کا ہی کرم کہ یہ حساسیت نرگسیت میں نہیں بدلی ۔ صابر بھائی بس ویسے ہی گلہ کرنے کو دل چاہا سو کر دیا ۔ اور آپ ٹھہرے زود فہم اک پل میں شکوے کی...
  18. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش رہیں آمین کہتے ہیں کہ ' بند مٹھی لاکھ کی " سو بند ہی رہنے دیں ۔ ویسے کہیں مکھی تو نہیں پکڑ لی آپ نے ۔ مکھیاں مارتے مارتے ۔ نایاب
  19. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  20. نایاب

    معافی نامہ ----------- ایک نثم

    السلام علیکم محترم م م مغل جی بہت خوب واہ واہ کرب آگہی کو کیا الفاظ کی صورت بخشی ہے ۔ معافی بھی کن سے ۔ ان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو ظلم و پستی میں گھرے ہوئے ہیں ۔ وہ مظلوم ہو کر پستی میں گھر گئے ۔ کہ ظالم ہو کر پستی میں گرگئے ۔ یہ طلب شہرت کی طالب سے کیسے کیسے امتحان لیتی ہے ۔...
Top