نتائج تلاش

  1. نایاب

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    السلام علیکم سخنورجی بہت خوب " ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی کہ زندگی ہے، محال ساقی نایاب
  2. نایاب

    بتا دو ناں

    اپیا جی سلامت رہیں سدا آمین ذرا غصے سے پوچھیں ۔ کان وان بھی کھینچ کھانچ لیں ۔ اک دو لگا بھی دیں ۔ بھلا مٹھی کیوں نہیں بند ہوئی اب تک ۔ نایاب
  3. نایاب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اپیا جی سدا سلامت رہیں آمین " بیٹیاں تو دعاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔ " دعا کے پھول ہاتھوں پہ کھلتے ہیں ۔ یہ پھول ہمارے دل و جاں کی شدید خواہش پہ کھلتے ہیں ۔ اور کھل کر ان کے دامن میں بکھر جاتے ہیں ۔ جو ان کا مقدر و نصیب ہوتے ہیں ۔ اوران پھولوں کی مہک سدا ہمارے ساتھ رہتی ہے ۔ " ساڈھا چڑیاں...
  4. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. نایاب

    آهي ڪو نڌڻڪي سنڌ جي شاندار تاريخ کي بچائڻ وارو؟

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی بقول آپ کے یہ دو جملے تہمت ہیں ۔ کیا آپ اس لفظ “ تہمت “ کی تشریح کر دیں گے ۔ بے بنیاد الزام تراشی ۔ دکھتی رگ ۔ یہ بھی اپنی جگہ وضاحت کے محتاج ہیں ۔ یقین ہے کہ آپ مجھ کم علم کی رہنمائی کریں گے ۔ نایاب
  6. نایاب

    تعارف عاطف علی کا تعارف

    السلام علیکم نایاب
  7. نایاب

    آهي ڪو نڌڻڪي سنڌ جي شاندار تاريخ کي بچائڻ وارو؟

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت خوب آپ نے اتنی محنت کر کے ترجمہ کیا ۔ جزاک اللہ اس مضمون کے دو جملے حاصل مطالعہ ٹھہرے ۔ نایا
  8. نایاب

    مبارکباد ممتاز مغل

    السلام علیکم محترم م م مغل جی دلی مبارک باد قبول کریں ۔ نایاب
  9. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    السلام علیکم ماوراء بہنا اگر یہ سوال اراکین محفل سے کیا جا رہا ہے تو عارف کریم جی سیاست و مذہب کے دھاگوں کو چھوڑ کر مجھے ذاتی طور پر بہت معلوماتی اور مددگار رکن محسوس ہوتے ہیں ۔ کسی بھی رکن کے کمپیوٹر سے وابستہ کسی بھی مشکل کا سب سے پہلا حل اکثر عارف کریم کی جانب سے سامنے آتا ہے...
  11. نایاب

    ای بکس!

    السلام علیکم محترم سخنور جی سدا خوش رہیں آمین بہت شکریہ آپ نے خلوص بھری تنقید سے نوازا ۔ خوشی ہوئی سچ میں ۔ انڈیکس اور صفحات ابھی مکمل نہیں ہیں ۔ ابھی تو کوشش جاری ہے ۔ نایاب
  12. نایاب

    ای بکس!

    السلام علیکم سیدہ بہنا اگر تصویر مل سکے تو شامل ہو سکتی ہے ۔ نایاب
  13. نایاب

    ذہانت آزمایئے 2

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی خوش ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین آپ کا پہلا جواب درست تھا ۔ کیل اونچا نہیں ہو گا ، بس درخت کا تنا پھیل جائے گا۔ یعنی گولائی بڑھ جائے گی ۔ نایاب
  14. نایاب

    ریشم کیسے بنتا ہے؟؟؟

    السلام علیکم تعبیر بہنا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین لگتا تو ایسے ہے کہ جیسے اس شہزادے کی ماما جانی ریشم کے کیڑے جمع کرنے میں مصروف ہے ۔ اب یہ معصوم کیا جانے کہ " ہیں بہت تلخ بندہ مزدور کے اوقات " سو پکار رہا ہے رو کر ماماجانی کو ۔ تصویر کھینچنے والے نے اس نظریہ سے بھی کھینچی...
  15. نایاب

    بہترین گنبد والی عمارات

    السلام علیکم تعبیر بہنا سدا ٰخوش رہیں آمین بہت اچھی تصاویر ہیں ۔ " زبردست " نایاب
  16. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  17. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    سلامتی ہو آپ پر محترم زیک جی The Mantle of the Prophet, 2nd Edition: Religion and Politics in Iran یہ کتاب ان کتابوں کی سیریز سے تعلق رکھتی ہے ۔ جو کہ امریکہ نے امریکی مصنفوں سے مخصوص مقاصد کے تحت لکھوائی گئیں ۔ انٹی شیعہ و انٹی خمینی اور عرب دنیا کو ایرانی انقلاب کے ہوے سے ڈرانا ۔...
  18. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    آپ پر سلامتی ہو سدا محترم زیک جی کتاب میرے نزدیک معتبر ہے ۔ وہ کتاب جو کسی معتبر مصنف کی لکھی ہوئی ہو ۔ وکی پر 80 پرسنٹ سے زیادہ مواد یورپی نکتہ نظر اور پروپیگنڈے سے متاثر ہے ۔ یوگنڈا اور عیدی امین کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اس وقت کے مسلم ملکوں کے سربراہان کے درمیان " تیل...
  19. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    السلام علیکم محترم زیک جی بہت شکریہ مگر کیا وکی پیڈیا پر موجود سب مواد حقیقت ہے ۔ ؟ صرف سچ ہے سچ کے سوا کچھ نہیں ۔ ؟ نایاب
  20. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    السلام علیکم محترم زیک جی کیا حال ہوا " یوگنڈا " کا عیدی امین کے جانے کے بعد عرب بشمول لیبیا اور مصر و عراق جھک گئے ۔ تو بخش دیا امریکہ نے ۔ عراق پاکستان یوگنڈا کا کیا حال کیا ۔ صاحب بہادر امریکہ نے ۔ کچھ وضاحت کریں گے کہ عدی امین نے انڈین پاکستانی کیوں ملک بدر کیے ۔ ؟ نایاب
Top