نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی ۔ سدا خوش رہیں آمین شاہ فیصل ، ذوالفقار علی بھٹو ۔ عدی امین ۔ اور اب احمدی نجاد جس نے بھی امریکہ کو للکارا ۔ اسے اپنوں کے ہاتھوں رسوا کروا کر عبرت کی مثال بنا دیا گیا ۔ احمدی نجاد نے بھی للکارا تھا نا ۔ سو اب بھگتے ۔ نایاب
  2. نایاب

    لائبریری نوٹس بورڈ

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا یہ سکین امیج شائید درست اپلوڈ نہیں ہو سکا ہے ۔ نایاب
  3. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  4. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. نایاب

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    السلام علیکم محترم اسد بھائی سدا خوش رہیں آمین یہ صفحات ایڈت ونڈو میں اوپن ہی نہیں ہوتے ۔ نایاب
  6. نایاب

    تعارف جستجو کا ایک مختصر تعارف

    السلام علیکم محترم جستجو جی یہ تعارف تو بہت پہلے نظر سے گذر چکا ہے القمر کی سائٹ پر ۔ آپ نے تو صرف کاپی پیسٹ کر دیا ہے یہاں ۔ آخری سطر حذف کرتے ہوئے ۔ کیا آپ ہی " جناب محمد بن قاسم " ہیں ؟ اور آپ کا دیا ہوا " زرگرفت " کا لنک تو پی سی ہی فریز کر دیتا ہے ۔ ایسا کیوں ۔ ؟ نایاب
  7. نایاب

    تعارف جستجو کا ایک مختصر تعارف

    السلام علیکم محترم جستجو بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کو محفل اردو پر خوش آمدید ماشااللہ اللہ تعالی جناب محمد بن قاسم جی پر سدا مہربان رہے آمین اک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کیا آپ نے ان سے متاثر ہو کر اپنا " نک نیم " " جستجو " رکھا ہے ۔ اور جناب محمد بن قاسم جی کا تعارف کروا رہے...
  8. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی اگر ایسا ہے تو آپ کامیابی کی راہ پر چل نکلے ہیں ۔ انشااللہ آپ کامیاب ہوں گے ۔ باقی ایوارڈز اور نامزدگیاں کرنا منتظمین کی ذمہ داری ۔ نایاب
  9. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی آپ بھی اپنے پسندیدہ ارکان کا نام لکھ دیں ۔ لسٹ میں ان کا اضافہ بھی ہو جائے گا ۔ نایاب
  10. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین یہ تو پکی بات ہے کہ سوالات یقینا زبردست ہوں گے ۔ بہن ہونے کے ناطے کوئی بوٹی شوٹی لگانے کا طریقہ بتا دیں ۔ اور ساتھ ہی پرچہ سوالات بھی ۔ شائید ایسے ہی آپ کا بھائی کامیاب ہو جائے ۔ نایاب
  11. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی سدا خوش رہیں آمین یہ سوالات کونسی درسی کتب سے لئے ہیں ۔ کچھ تھوڑا سا اشارہ دے دیں ۔ تاکہ کہیں سے گیس پیپرز تلاش کروں ۔ نقل کے لئے عقل کی ضرورت اب عقل تو ملتی نہیں ۔ سو رٹا ہی سہی ۔ نایاب
  12. نایاب

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین ذرا آسان سا کوئز بنائیے گا ۔ یہ نہ ہو مجھے اک بھی سوال کا جواب نہ آئے ۔ جب آپ کی پوسٹ کردہ تصاویر جمالیاتی حس کو جگا دیتی ہیں ۔ تو آپ کب سوئی ہوئی ہوئیں ۔ نایاب
  13. نایاب

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم محترم کعنان بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کے اس جواب سے ایسا تاثر ابھرا ہے ۔ کہ جیسے آپ لفظ کعنان کی وجہ شہرت اور وجہ تسمیہ سے آگاہ نہیں ہیں ۔ اگر آپ کعنان ہیں تو یہ اک شہر کے نام سے منسوب ہے ۔ اور حضرت ابراہیم علیہ الصلوات والسلام کی سکونت کی وجہ سے مشہور ہے ۔ اور اگر آپ...
  14. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    السلام علیکم محترم سخنور بھائی میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ۔ نامزدگی ایوارڈ کے لئے صرف منتظم ہی کریں تو بہتر ہے ۔ باقی ووٹنگ تو اراکین کا حق ہے ۔ نایاب
  15. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    السلام علیکم سارہ خان بٹیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین یقین کریں آپ کو نامزد کرنے کی غلطی میں نے نہیں کی ۔ میں نے تو سب دوستوں کی نامزدگیوں کو اک جگہ جمع کر دیا ہے ۔ حالانکہ مجھے یقین ہے کہ آپ ماشااللہ اپنی ماما جانی کی سگھڑ بٹیا ہیں ۔ کچن کی صفائی ستھرائی کا بہت خیال رکھتی...
  16. نایاب

    مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سچ کہا آپ نے محترم صدیق اسماعیل جی نے کیا جذب سے پیش کیا ہے یہ نذرانہ عقیدت ۔ اک سماں بندھ جاتا ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ ۔ اقبال عظیم

    السلام علیکم محترم سخنور بھائی جزاک اللہ اللہ تعالی سب کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی زیارت سے مشرف کرے آمین یقین کریں اقبال عظیم جی نے زائرین کے جسم و جاں پر وارد ہونے والے جذبات و احساسات کو موتیوں کی طرح باندھا ہے ۔ جزاک اللہ نایاب
  18. نایاب

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی سدا خوش رہیں آپ اور سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین۔ مجھے محترمہ سیدہ شگفتہ جی اور محترمہ فرحت کیانی جی نے ٹائپنگ کے لئے " بر والہ سیدان " کلیات اسماعیل میرٹھی " اور نمود کا متن دیا تھا ۔ جو کہ الحمدللہ ٹائپ ہو چکا ہے ۔ اور نمود کی اک بار پروف ریڈنگ کر...
  19. نایاب

    لائبریری نوٹس بورڈ

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین جی دیکھ لیا ہے یہ اپڈیٹ کا دھاگہ ۔ یہ سب صفحات اک ورڈ فائل میں محفوظ کر چکا ہوں ۔ لیکن " بروالہ سیدان " کےجن اسکین شدہ صفحات کے بارے آپ سے ذپ میں پوچھا تھا ۔ وہ کہاں سے ملیں گے ۔ ؟ نایاب
  20. نایاب

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    درستگی نام و اضافہ السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا محفل اردو ایوارڈز 2009 کے لئے فعال اراکین محفل نے درج ذیل اراکین کو نامزد کیا ہے ۔ اسپیشل ایوارڈز 1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ الف عین شمشاد ابن سعید نبیل 2 - 2009 کا بہترین ممبر نبیل زکریا -جمیل نستعلیق -علوی امجد -خرم...
Top