السلام علیکم
تعبیر بہنا
خوش و ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
لگتا تو ایسے ہے کہ جیسے اس شہزادے کی ماما جانی
ریشم کے کیڑے جمع کرنے میں مصروف ہے ۔
اب یہ معصوم کیا جانے کہ
" ہیں بہت تلخ بندہ مزدور کے اوقات "
سو پکار رہا ہے رو کر ماماجانی کو ۔
تصویر کھینچنے والے نے اس نظریہ سے بھی کھینچی...