بہت بہت شکریہ سسٹر۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔۔آپ سب مل کر جو اردو کے لیے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔۔۔وہ قابل قدر ہیں ۔۔۔۔میں تو بس تھوڑا بہت ساتھ دے پاؤں گی آپ لوگوں کا۔۔۔۔کیونکہ کچھ دن بعد میں اسٹڈیز میں مصروٍف ہوجاؤں گی ۔۔۔۔لیکن مجھے جب بھی موقع ملا۔۔۔مجھے خوشی ہوگی اس اچھے مقصد میں آپ کی مدد کر کے۔۔۔۔ :)