علی پور کا ایلی
علی پور کے بازاروں میں لوگ دکانوں میں بیٹھ کر حقہ پیا کرتے- دنیاوی اور مذھبی مسائل پر تبادلئہ خیال کرتے- کوئی اس اہم بات پر روشنی ڈالتا کہ شیخ عظمت کے گھر اولاد کیوں نہیں ہوتی- کوئی یہ نقظہ سمجھاتا کہ آصف علی کی بیگم دراصل کس خاندان سے ہے- کوئی اس امر کی وضاحت کرتا کہ نورے حجام...