شہزادی
تحریر: حسینہ معین
میٹرن صاحبہ نگینہ شہاب کے ساتھ اس وقت کامن روم میں داخل ہوئیں جب حلوہ تقریباً دم پر تھا- شبو بڑے سلیقے سے ٹینس کی میز پر چائے کی پیالیاں لگا کر چائے انڈیل چکی تھی- افروز بڑی بوڑھیوں کی طرح لمبا سا جوڑا باندھے آلتی پالتی مارے دیگچی میں چمچہ چلا رہی تھی- نرگس اسٹو کی...
علی پور کا ایلی
اپنے والد کی طرح علی احمد کی طبیعت میں بھی عاشقانہ چمک کا اثر تھا-لیکن ان کی طبعی رنگین مزاجی اور جراءت رندانہ عاشقانہ عنصر پر حاوی رہتی- جو انہیں آہیں بھرنے اور فراق میں تڑپنے کے بجائے جینے کی طرف مائل رکھتی- دراصل علی احمد کو افراد کے بجائے زندگی سے عشق تھا-
علی احمد کا قد...
زبردست حجاب ترکیب اچھی لگ رہی ہے- :) آلو بخارا بریانی کے علاوہ کبھی کسی چیز میں استعمال نہیں کیا۔۔۔۔چلو ٹرائے کر کے دیکھتے ہیں کیسی بنتی ہے یہ ڈش۔۔۔ :)
علی پور کا ایلی
اس تہہ خانے کے متعلق مختلف قسم کی روایات مشہور تھیں- کہا جاتا تھا کہ یہ تہہ خانہ بندے کے حملوں سے بچنے کے لیے تعمیر کیا گیاتھا- جب سکھ لٹیرے شہر پر ہلا بولتے تو اصفی محلے کے مردعورتیں اور بچے تہہ خانے میں پناہ لیتے- مسجد میں نماز پڑھتے اپنی اپنی سلامتی کی دعائیں مانگتے اور...