السلام علیکم
دوستو۔۔۔حجاب میری دوست ہے۔۔۔۔۔۔اردو ادب سے کافی دلچسپی رکھتی ہے۔۔۔۔۔اس لیے میں نے اس کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دی ۔۔۔۔امید ہے کہ وہ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔۔۔ :)
اب حجاب اپنے بارے ہمیں تھوڑا بہت بتا دو۔ تاکہ سب تمھارے بارے میں جان سکیں۔
جب میں نے جوائن کیا تھا تو...