آپ نے صحیح کہا شمشاد بھائی۔۔۔۔اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے تو ہر چیز کی قیمت بڑھ جاتی ہے ۔۔۔۔۔اس لئے اس کے کم ہونے کا تو سوال ہی نہیں۔۔۔۔ :?
اگلا سوال۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس ماچس کی صرف ایک تیلی ہے آپ ایک کمرے میں داخل ہوتے ہیں جہاں بلکل اندھیرا ہے آپ کو ایک لاٹین ایک تیل کا چولہا ایک گیس کا چولہا...