نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں ۔۔۔۔کیونکہ پاؤں کبھی کھانے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔ لال اور سرخ میں کیا فرق ہے۔۔۔۔؟
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال۔۔۔۔وہ کیا ہے جو کراچی سے پشاور تک بغیر حرکت کئے جاتی ہے ؟
  3. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    پاکستانی۔۔۔یا ڈاکٹر صاحب آ سکتے ہیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    آلو اور پنیر کے رولز۔

    ھمم۔۔۔یہ تو بہت سمپل ہیں ۔۔۔جلدی ہی بن جائیں گے ۔۔۔۔میں آج کی افطاری میں ٹرائے کرتی ہوں پھر بتاؤنگی کے کیسے بنے ہیں ۔۔۔ :)
  5. سارہ خان

    بیت بازی

    یاد رکھو کو دل کے بہت پاس ہیں ہم بُھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت
  6. سارہ خان

    "میری پسند"

    بھُلا دینا کبھی وعدہ کبھی تکمیل کر لینا کبھی یونہی مروت میں میری تعمیل کر لینا شبِ تاریک جو راستے میں آگئی تو یہ انکھیں کبھی تارے کبھی جگنو کبھی قندیل کر لینا ہمیشہ سے یہ ہی اپنا شعارِ زندگی رکھنا جو راستہ عام ہو گیا تبدیل کر لینا
  7. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وہ جو اک ربطِ محبت ہے مٹانا اُس کا میری طاقت میں نہیں آپ کی قدرت میں نہیں
  8. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    دوست صاحب نظر آ رہے ہیں ۔۔وہ ہی آ سکتے ہیں ۔۔۔ :)
  9. سارہ خان

    مہندی ڈیزائن

    ٔ
  10. سارہ خان

    مہندی ڈیزائن

    کچھ ڈیزائن میری طرف سے بھی ۔۔
  11. سارہ خان

    مبارکباد عاجز سموں

    منھنجی طرف کان بہ بھلی کرے آیا۔۔۔۔ :P امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا ۔۔۔اور آپ کسی سے عاجز نہیں آئیں گے ۔۔نہ عاجز کریں گے ۔۔ :wink: :P
  12. سارہ خان

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    باجو میری بھی ان سے پی ایم میں ہی بات ہوئی تھی ۔۔۔۔۔کہہ رہے تھے کہ وہ ان محفل اور بی ایس بی پر نہیں آئیں گے ۔:? ۔۔۔میں نے کہا کہ تیلے بھیا آپ ڈریں نہیں بھابی سے ہم آپ کو اجازت دلوادیں گے ۔۔۔وہ آپ کو نہیں روکینگی ۔۔۔ :wink: ۔۔۔لیکن کہنے لگے اب مزہ نہیں رہا دونوں جگہ ۔۔۔۔۔۔اور اب تو وہ پاکستان...
  13. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی ترقی

    اتنی پیاری دعا کے لئے بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔۔ :) ۔۔آللہ پاک ہم سب کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔(آمین)
  14. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی ترقی

    شکریہ جناب ۔۔۔ :) شائد میری زندگی کی یہ پہلی ترقی ہے جس پر اتنی زیادہ مبارباد ملیں ہیں مجھے ۔۔۔ :wink: :P
  15. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی ترقی

    وعلیکم اسلام ۔۔۔اور شکریہ ۔۔۔ :) کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی سحری کے بعد میری طرح نیند نہیں آئی ۔۔۔اس لئے اتنی صبح یہاں نظر آ رہی ہیں ۔۔۔ :)
Top