صفحہ نمبر 52۔۔۔۔53
" بھئی یہ بات تو کسی طرح میرے حلق سے نہیں اُترتی! سُنا میں نے بھی ہے"۔ جج صاحب بولے۔" اس کی موت کے بعد قصبے کے کچھ معزز لوگوں سے ملا بھی تھا انہوں نے بھی یہی ظاہر کیا تھا کہ وہ کوئی پہنچا ہوا آدمی تھا لیکن میں نہیں سمجھتا۔ اس کی شخصیت پُراسرار تھی۔۔۔ مگر ان معنوں میں...