ہاہاہا ۔۔ نہیں ۔۔ بس اس کے چکروں پر ہمدردی مت کریں ۔۔ وہ جانے اور اس کا کام ۔۔۔ :P
اب آتے ہیں اگلے سوال کی طرف ۔۔
وہ کونسی چیز ہے جو ایک طرف سے بڑھتی ہے تو دوسری جانب سے گھٹتی ہے ۔۔۔
lol... جب ہی اتنی خفگی کا اظہار ہو رہا تھا ان کے جانے پر ۔۔۔ :wink:
اب تو شمشاد بھائی بھی آ چکے ہیں لگتا ہے کھانے سے فارغ ہو کر ۔۔تو وہ ہی آجائیں ۔۔ :)
lol..لگتا میرے اور حجاب کی دیکھا دیکھی تمہیں بھی جیولری سے انٹریسٹ ہو رہا ہے ۔۔ :) ۔۔ جب دل کر رہا ہو تو پیسے تھوڑی دیکھے جاتے ہیں ۔۔ :roll: ۔۔ بس دل کی مان لو پیسے تو آنے جانے ہیں ۔۔۔ :P
:)