نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے حدِ نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    :roll: :roll: :roll:
  3. سارہ خان

    "میری پسند"

    جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی عمر بھر ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رُلا دیتی ہے غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا ہاں ناصح البتہ خوشیوں کی بہتات رُلا دیتی ہے
  4. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    کیا مقدر سے شکوہ کرتے رہیں جو قسمت میں تھا وہ ہی کچھ تو پایا
  5. سارہ خان

    آج کی تصویر

    انڈوں سے بنایا گیا فن پارہ
  6. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    ڈاکٹر۔۔ پاکستانی عوام اتنی بے بس کیوں ہے؟؟؟
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    والسلام میں بھی اب چلی ۔۔ بہت ٹائیم ضایع کر لیا اب کچھ ڈھنگ کا کام بھی کر لوں ۔۔۔ :?
  8. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہا۔۔ جتنی سمجھ ہے وہ تو ایک گاہک کے لئے کافی ہے۔۔۔۔ :wink: ۔۔ باقی لاؤن گی تو انہیں کہاں سے دیں گے ۔۔ الٹا مجھے جرمانہ دینا پڑ جائے ان کا کام نہ ہونے پر ۔۔۔ :roll: نہیں بھئی یہ گھاٹے کا سودا ہمیں نا منظور ہے ۔۔۔ :P :)
  9. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    گھنٹی جو ہوئی ۔۔ تو بجے گی ہی لوگ وقت بے وقت فون کیوں کرتے ہیں ۔۔؟
  10. سارہ خان

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    تصحیح کرنے کا شکریہ ۔۔ میں سمجھی مرحم ہوتا ہوگا ۔۔۔ :)
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اسی لئے کہتے ہیں کسی کو دشمن نہ بناؤ ۔۔۔ :wink:
  12. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    :( :(
  13. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    گاہک تو میں لائی ہوں فائدہ آپ کا تو زمہ بھی آپ کا ۔۔۔ :roll: پیسہ بےشک گاہک کا۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    لگتا ہے چوٹ کا اثر کافی گہرا ہے ۔۔ جو ایسے سوال دماغ میں آ رہے ہیں ۔۔ :roll: ۔۔ اس کا جواب کے لئے آپ کو دماغی امراض کے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ۔۔ وہ صحیح بتائے گا آپ کو ۔۔۔ :wink:
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    بچوں سے تو بچوں والی ہی پوچھی جائے گی نہ ۔۔۔ :P ۔۔ اس ہی لئے تو جواب فوراً آ جاتا ہے آپ کا ۔۔۔ :wink: بڑوں والی میں تو ادھر کا رخ ہی نہیں کرتے آپ ۔۔۔ :P
  16. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    :roll: ۔۔ مگر آپ کو کرنا کیا ہے اس عجیب و غریب لفظ کے معنی جان کر ۔۔۔ :roll:
  17. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہا ۔۔ میرا کمیشن یاد رکھئے گا ۔۔ اس کمپنی کے بننے میں میرا اہم کردار ہے ۔۔۔ :wink: :)
  18. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    کونسے سوال کئے ۔۔ میرے آنے کے بعد تو ایک بھی نہیں کیا ۔۔ :roll: ۔۔ لگتا ہے دماغ بالکل ہی گیا کام سے ۔۔۔ :wink:
  19. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ کسی نے تو مجھے بھی جواب کا موقع دیا ۔۔ آئینہ ۔۔۔۔۔۔۔ :)
Top