حمزہ نے تو جواب بتایا ہی نہیں ابھی تک ۔۔ :roll: ۔۔ میں اگلا سوال کر لیتی ہوں تب تک ۔۔
سوال: ایک آدمی کے پاس تیں چیزیں ہیں ۔۔ بلی ، مرغی اور چاول ۔۔۔ جو اس کو صحیح سلامت دریا کے پار لے کر جانی ہیں ۔۔ لیکن وہ ایک وقت میں ایک چیز لے کر جا سکتا ہے ۔۔ بتائے وہ کس طرح لے جائے کہ بلی کو مرغی اور مرغی...