آپ کے اس شکوے سے پہلے ہی دے چکی تھی مبارک میں ۔۔ سچ میں ۔۔ :( ۔۔ یہ تو ابھی دیکھا ہے میں نے ۔۔۔ لگتا ہے آپ جس وقت یہ پوسٹ کر رہی تھیں میں وہاں مبارک دے رہی تھی ۔۔ :P
اکثر لوگ ایسا ہی کہتے ہیں ۔۔ لیکن ہم کل کے لئے اپنا آج کیوں خراب کریں ۔۔ جو اچھا واقت ملے اس کو تو انجوائے کرنا چاہیے نہ ۔۔ رونے کی روتے وقت دیکھی جائےگی ۔۔ :)
دوسرے شعر میں واقعی اچھی نصیحت ہے ۔۔ اس پر عمل کرنا چاہئے ۔۔ :)
lol...اب ایسا بھی نہیں ڈرایا تھا کہ تم ہمیں ہی فون کرنا چھوڑدو ۔۔ :) ۔۔ میرا بھی فون پرسوں سائلنٹ پر تھا ۔۔ دونوں پر ہی غصہ آیا ہوگا ۔۔ لیکن کل بات ہو گئی تھی ۔۔
شرارت کے بغیر تو وہ واقعی نہیں رہ سکتیں ۔۔ لیکن اس شرارت میں ان کا ہاتھ نہیں ۔۔ ہماری طرح وہ بھی بے خبر ہیں ۔۔ :P
جی پتا چل گیا ۔۔ آپ کا شکریہ کہ ہماری معلومات میں اضافہ کیا ۔۔۔ ویسے آم یا سیب کا مربع تو میں بھی نہیں سمجھی تھی ۔۔ :P
اور مجھے شکر کرنے کیا ضرورت ہے ۔۔ آپ ہیں نہ جواب دینے کے لئے ۔۔۔ مجھ سے تھوڑی پوچھے جا رہے ہیں ۔۔۔ :)
ماورا باجو کا فون آیا تھا آج ۔۔ میں سمجھی تمہارا ہوگا ۔۔ ان سے کہا تو کہنے لگیں کیوں میں نہیں کر سکتی ۔۔ تمہیں ماورا ہی یاد رہتی ہے ۔۔ :P ۔۔ کہہ رہی تھیں کہ ماورا سے کہنا مجھے بھی فون کرے ۔۔۔میں نے کہا باجو آپ کہاں ہیں ۔۔ چھپ چھپ کر کوئی شرارت تو نہیں کر رہی نہ ہمارے ساتھ ۔۔ کہنے لگیں کہ نہیں تم...
lol..میں بھی تو پیار پیار میں ہی کہہ رہی تھی نہ ۔۔واقعی کچھ زیادہ ہی نازک دل ہے پیار میں بھی کچھ کہنا نہیں برداشت کر سکتا ۔۔ :( ۔۔ چلو اب کچھ نہیں کہتی ۔۔۔ :)
اف اتنا رونا ۔۔ :( ۔۔ میں نے کب کوئی الزام عائد کیا ۔۔ :oops: ۔۔ میں تو ماورا کو تسلی دے رہی تھی کہ فکر نہ کرو تمہارا کام نہیں ہوا تو ہمارا بھی نہیں ہوا۔۔۔ :( ۔۔ پلیز ایسے تو مت روو میرا دل بھی بہت کمزور ہے ۔۔ :cry: