میں نے ان سے پوچھنے کو تو نہیں کہا ۔۔۔ لکھا انہوں نے ہے تو معنی ان کو ہی پتا ہو سکتے ہیں نہ ۔۔ :( ۔۔
استاد محترم آنلائن ہیں ہو سکتا ہے وہ کچھ مدد کریں ۔۔۔ :)
کیسی ہو حجاب ۔۔ آجکل تو تمہارا نیٹ ٹھیک ٹھیک چل رہا ہے ۔۔اس کی نظر اتارو ۔۔ :wink: ۔۔ کہیں پھر سے نہ لگ جائے ۔۔ :P
تمہاری فرمائش پر بریسلیٹ کے ڈیزائن لگائے ہیں ۔۔ دیکھ لینا ۔۔۔ :)
اس عمر میں جہاں جانا چاہئے وہیں چلی ۔۔۔ :P یعنی کچن کی طرف ۔۔۔ میرے پاپا کو بھی آپ کی طرح چائے کا بہت شوق ہے ۔۔ آج جمعہ ہے جلدی آئے ہیں ۔۔ اور چائے کے بغیر ان کو آرام نہیں۔۔۔۔ :( :)