فرزوق آپ کو کچھ کیوں نہیں یاد رہتا ۔۔ :roll: بادام کھایا کریں ۔۔ ہو سکتا ہے کچھ افاقہ ہو ۔۔ :P
راہبر چھٹی کرنے کی صورت میں ۔۔ جرمانہ عائد ہو سکتا ہے ۔۔ یعنی پھر اگلے دن ہوم ورک ڈبل چیک کرانا پڑے گا ۔۔ :P ۔۔
اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔ :( ۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔
فہیم کیا بات ہے اتنا درد ناک شعر آپ کے دسخط میں ۔۔ سب خیریت ہے نہ ۔۔ :P
تیلے بھیا کیا حال ہیں آپ کے ۔۔ اور بھابی کیسی ہیں ؟؟
اب ان دونوں ہی میں سے کو ئی ۔۔۔