زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 5
ستارے اسمانوں پر چمکتے ہیں ۔۔ سیارے نہیں ۔۔ :roll: ۔۔ میں سارہ ہی اچھی ہوں ۔۔سیارہ بننا نا منظور ۔۔۔ :oops: اب فرزوق۔۔۔
سارہ خان
Post #506
جون 7، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی
یوں دیکھتے رہنا اُسے اچھا نہیں محسن وہ کانچ کا پیکر ہے اور پتھر تیری آنکھیں
سارہ خان
Post #428
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
تو جیسے میرے پاس ہے اور محوِ سخن ہے محفل سی سجا دیتی ہے اکثر تیری یادیں
سارہ خان
Post #280
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تاسف
فرذوق کے والد
پہلے دو پارے جیہ پڑھ رہی ہیں ۔۔ تیسرا اور چوتھا پارہ میں پڑھ لوں گی ۔۔۔
سارہ خان
Post #12
جون 7، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
"میری پسند"
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کر بچپن کے زمانے نہیں آتے
سارہ خان
Post #1,079
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کیک
lol...واقعی کسی کا مزہ کرکرا کرنے کے لئے سب سے مزے کا ہے ۔۔ :P
سارہ خان
Post #20
جون 7، 2007
فورم:
تصاویر
اتنے مہنگے خواب
بہت خوب۔۔۔
سارہ خان
Post #3
جون 7، 2007
فورم:
پسندیدہ کلام
“دوست“ بھائی کے نام :)
غمِ دنیا نے جب کبھی ہمیں ناشاد کیا اے غمِ دوست تجھے ہم نے بہت یاد کیا
سارہ خان
Post #85
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
شجر سے پتے یوں ہی نہیں اڑا کرتے بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے
سارہ خان
Post #197
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے بات چل نکلی ہےاب دیکھیں کہاں تک پہنچے
سارہ خان
Post #199
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
SMS اور آپ کی پسند
لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے: یہ پہلا تھا ۔۔۔:P باقی عید کے بعد۔۔۔۔ :wink:
سارہ خان
Post #57
جون 7، 2007
فورم:
گپ شپ
“ وفا “
ساحل کے انتظار میں چکرا گیا ہوں میں مجھ کو مری وفا کے بھنور سے نکا لیے (قتیل شفائی)
سارہ خان
Post #81
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
SMS اور آپ کی پسند
شکریہ محب ۔۔۔ :)
سارہ خان
Post #56
جون 7، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا 5
السلام علیکم ۔۔ میں آ جاتی ہوں شمشاد بھائی ۔۔ شرافت کو کیوں زحمت دیتے ہیں ۔۔ :P اب آپ ہی ۔۔۔
سارہ خان
Post #500
جون 7، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیک
مزیدار ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں دل خراب کر رہے ہیں کیک سے قیصرانی ۔۔ :?
سارہ خان
Post #18
جون 7، 2007
فورم:
تصاویر
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
سارہ خان
Post #562
جون 7، 2007
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
لا بلیگ کی تصاویر
تصویر کی ضرورت کیوں پڑ گئی شگفتہ ۔۔یہاں کراچی میں تو آپ کو اصلی ہی کافی مل جاتے بھتیجے کو دکھانے کے لئے ۔۔ :) :)
سارہ خان
Post #10
جون 7، 2007
فورم:
تصاویر
دل کے موضوع پر اشعار!
احساسِ خوشی مِٹ جاتا ہےافسردہ طبیعت ہوتی ہے وہ گھڑی بھی دل پہ آتی ہے جب غم کی ضرورت ہوتی ہے
سارہ خان
Post #519
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کیا پکایا یا کیا کھایا
دال چاول لہسوڑوں کا اچار ۔۔۔
سارہ خان
Post #1,356
جون 7، 2007
فورم:
کچن کارنر
عشق
نہ رہا جنونِ وفا، یہ رسم، یہ دار کرو گے کیا جنھیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گنہگار چلے گئے (فیض)
سارہ خان
Post #884
جون 7، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top