نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں نقش ماضی مٹے مٹے سے وہ آزمائش دل و نظر کی ، وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے فیض احمد فیض
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    lol... چلو کچھ نہ کچھ تو بن ہی گیا پھر بھی ۔۔۔ :P
  3. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    چندا چمکے چم چم چیخے چوکنا چور اب چھ
  4. سارہ خان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نور جہاں گلوکارہ
  5. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتے مثال شمع مزار ہے تو تیری کوئی انجمن نہیں ہے علامہ اقبال
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    lol...آملیٹ شاید ایسے ہی وقتوں کے لئے ایجاد ہوا تھا ۔۔ :P صرف مٹر کیسے پکاتے ہیں جیہ ۔۔ اس میں کچھ اور بھی تو ہوگا نہ ۔۔ :roll:
  7. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی ہو دیکھنا تو دیدہءدل وا کرے کوئی علامہ اقبال
  8. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا سا باقی ۔۔ اب ہ
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم ۔۔ کیسی ہو جیہ ۔۔ کیا پکایا تھا آج ۔۔؟ ہانڈی بچ گئی تھی کہ جل گئی ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تیرے ہونے سے میرے دل میں ہے،یادوں کی چمک چاند بجھ جائے، اگر سورج میں تابانی نہ ہو
  11. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل بھر آئے اور ابرِدیدہ میں پانی نہ ہو یہ زمین صحرا دکھائی دے جو بارانی نہ ہو
  12. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    خطا تو جب ہو کہ ہم حال دل کسی سے کہیں اب پ
  13. سارہ خان

    بیت بازی

    ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
  14. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ضبط تھا جب تئیں چاہت نہ ہوئی تھی ظاہر اشک نے بہہ کر میرے چہرے پہ طوفان کیا ۔۔۔
  15. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    غصے کا بہترین حل خاموشی ہے۔ (خلیفہ مامون الرشید)
  16. سارہ خان

    "میری پسند"

    جو ہنستے ہوں یہ ہنستی ہے جو روتے ہوں نہیں روتی کسی کے غم میں یہ دنیاُ شریک ِغم نہیں ہوتی دلوں میں لاکھ طوفاں ہوں نہ آنکھوں سے عیاں کرنا کہ یہ جاگیر سانجھی تو میرے ہمدم نہیں ہوتی کسی کو راز مت دینا تم اپنی زندگانی میں کہ یہ دنیاُ کسی کی بھی کبھی محرم نہیں ہوتی
  17. سارہ خان

    "میری پسند"

    بہت خوب ۔۔۔
  18. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    موڈ کسی وجہ سے ۔۔۔ :?
  19. سارہ خان

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    گزری ہے جسطرح سے ہم ہی جانتے ہیں دوست تیرے بغیر عمر تو بس اک سزا سی تھی
  20. سارہ خان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    راحت کاظمی اداکار
Top