یہ سوال تو فرزوق آپ کو اسکول والے تھریڈ میں پوچھنا چاہئے تھا ۔۔۔
باٹنی لاطینی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اور اس کے معنی ہیں پودوں کی اسٹدی ۔۔۔
چھوٹا جہاز خود بھی بنا سکتے ہیں فری میں پیپر کا ۔۔ :)
بچوں کو کھلونے کیوں اچھے لگتے ہیں ؟
غصہ ہمیشہ حماقتوں سے شروع ہوتا ہے اور ندامتوں پر ختم۔۔
پرنسپل صاحب براہ مہربانی میری آج کی حاضری لگائیے ۔۔ جو کہ بجلی کی مہربانی سے کچھ لیٹ ہو گئی ہے ۔۔ :(
آپ کو لگا لینی تھی نہ ان کی حاضری میری غیر موجودگی میں ۔۔ :)
اب مین ہی لگا دیتی ہوں ۔۔
شگفتہ کی حاضری ہو گئی ۔۔
اور باقی روکھی سوکھی حاضریاں میں نہیں لگاؤں گی ۔۔ :?
کچھ مکھن ملائی بھی ساتھ میں ہو تو پھر سوچا جا سکتا ہے ۔۔ :wink: