نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    دل نے یہ کہا ہے دل سے ۔۔ اب ل
  2. سارہ خان

    بیت بازی

    نہ جانے کب سے اک آشوب ہے سوالوں‌کا مگر سوال یہ ہے کہ آخر یہ مسئلہ کیا ہے؟
  3. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    انسان کو ہمیشہ اپنے سے نیچے دیکھنا چاہیے اوپر دیکھنے سے احساسِ کمتری کا احساس ہوتا ہے جبکہ نیچے دیکھنے سے انسان اپنے رب کا شکر گزار ہوتا ہے میں حاضر ہوں آج ۔۔ اور باقی سب کہاں ہیں ۔:confused:۔ جلدی سے اسکول میں حاضری دیں ورنہ میں سب کے نام خارج کرنے والی ہوں رجسٹر سے۔۔:rolleyes:
  4. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    قیصرانی نظر نہیں ائے بہت دن سے محفل پر ۔۔
  5. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    جن کے سر ہوں عشق کی چھاؤں ۔۔ اب ر
  6. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو قیامت کے دن حساب کتاب سے بچ جاتے ۔۔ انسان اشرف المخلوقات کیوں ہے؟
  7. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    تعبیروں کے درد اُٹھا کر کیا کرنا ہے کیا کرنا ہے خواب سجا کر کیا کرنا ہے اس کی صورت، اُس کی باتیں بھول گئے ہیں پھر سوچا، خود دھوکا کھا کر کیا کرنا ہے
  8. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    واہ واہ رام جی ۔۔ اب ی
  9. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    مجھے بھی بخوب ہی سمجھ آ رہا تھا ۔۔ لیکن ٹھیک نہیں لگ رہا تھا اس لئے نہیں لکھا ۔۔:( اعجاز صاحب آپ خود ہی بتا دیں اب ۔۔ میں نے تو ہار مان لی ۔۔:(
  10. سارہ خان

    آج کا کام کل پر نہ رکھو ( سبق آموز کہانی)

    مجھے بھی کافی کہانیاں پڑھنے کے بعد یہی اچھی لگی پوسٹ کرنے کے کئے ۔۔۔ شکریہ جیہ :)
  11. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    پائلٹ سے باتیں کرنے کے لئے تا کہ اس کو نیند نہ آئے ۔۔ جہاز کے پر تو ہوتے ہیں مگر پھڑپھڑاتے نہیں کیوں ۔۔؟
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    نہیں نہیں جیہ ۔۔ اب میں پیاری سی جیہ کے لئے ایسا کیسے کہہ سکتی ہوں ۔۔ :(۔۔ میرا مطلب تھا کہ منہ سے نکلی ہوئی بات فوراً پوری ہو گئی ۔۔:)
  13. سارہ خان

    ویل ڈن جویریہ !

    سارا کا سارا میرا ۔۔ شکریہ شکریہ ۔۔۔ :) لیکن پھر باقی بچوں کا کیا ہوگا ۔۔:p
  14. سارہ خان

    میں کیا بنوں گا

    ھممم صحیح کہا ۔۔۔:)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جیہ تمہارا نام لیا اور تم حاضر ۔۔۔:p یہ ضبط تو پہلے ہر وقت ہی ادھر رہتے تھے ۔۔ اب لگتا ہے دن میں ان کو کبھی کبھی ہی موقع ملتا ہے ۔۔:p اب ضبط ۔۔
  16. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    لیکن آپ نے آڈھی رات کو کیوں بنایا تھا ۔۔ اس سے پہلے یا بعد میں کیوں نہیں ۔۔:) میں نے فرائے ٹنڈے بنائے ۔۔ کھلائے اور کھائے ۔۔
  17. سارہ خان

    میں کیا بنوں گا

    شکریہ جیہ ۔۔ آپ مجھے بچہ کیسے سمجھ سکتی ہو جیہ ۔۔ میں تو بچی ہوں ۔۔:p;)
  18. سارہ خان

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔ اور قیصرانی ۔۔:)
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ یہاں بجلی گئی ہوئی تھی سیر کرنے ۔۔ اس لئے مجھے آنے میں دیر ہو گئی ۔۔:( اور جیہ بھی آتی ہی ہوگی کچھ دیر میں ۔۔:)
Top